تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈال بَری" کے متعقلہ نتائج

ڈال بَری

(کاشت کاری) تازہ پھلوں سے بھری چنگیز جو فصل پر بہ طور نذرانہ مالک کو پیش کی جائے یا شادی بیاہ کی تقریب میں دی جائے.

ڈھالُو بھار کَرْنا

مال اسباب کو تھوڑے پانی سے گُزرانا

اوچھے سَنگ نَہ بَیٹھیے اوچھا بُری بَلا، پَل ماں ہو گھی کِھچڑی پَل ماں بِسَیر ڈھال

کم ظرف اور چھچھورے سے دوستی نہیں کرنی چاہیے کبھی تو گھل مل رہے اور کبھی زہریلے سانپ کا کام کرے۔

بھری جَوانی مانجھا ڈِھیلا

جوان ہونے کے باوجود کم ہمت اور سست ہونا

بھار ڈال سَب بھاڑ میں سَمَّن اُترے پار

کھاری کُنویں پَر ڈول ڈال دینگے، بَھرو اَور پِیو

غریب آدمی اپنی بیٹی کے بیاہ کی نسبت کہا کرتا ہے کہ دینا لینا تو کُجا مجھکو پانی پلانے تک کا مقدور نہیں ہے ، نہایت غریب ہوں.

بھار ڈال سَب بھاڑ میں سَتمَن اُترے پار

ذمہ داری چھوڑ کر مصیبت سے نکل گئے

جُھجُّو کی ڈالی جُھوم پَڑی ، مِیاں نے چُن چُن گود بَھری

رک: جھجو جھجو جھن٘ٹے میاں کے ماموں موٹے.

سَر ڈولی پاؤں کَہار آئیں بِیوی نَو بَہار

ذراسی دیر کے لیے آکر فوراً چلے جانے کے موقع پر مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈال بَری کے معانیدیکھیے

ڈال بَری

Daal-barii•डाल-बरी

  • Roman
  • Urdu

ڈال بَری کے اردو معانی

  • (کاشت کاری) تازہ پھلوں سے بھری چنگیز جو فصل پر بہ طور نذرانہ مالک کو پیش کی جائے یا شادی بیاہ کی تقریب میں دی جائے.

Urdu meaning of Daal-barii

  • Roman
  • Urdu

  • (kaashatkaarii) taaza phalo.n se bharii changez jo fasal par bah taur nazraanaa maalik ko pesh kii jaaye ya shaadii byaah kii taqriib me.n dii jaaye

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈال بَری)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈال بَری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone