تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داب گَر" کے متعقلہ نتائج

داب گَر

کمپریسر، داب مشِین، داب آلہ، داب پمپ، مُنجمَد کَرنے والا

دَب گَر

کُپّے اور چمڑے کے دوسرے ظروف بنانے والا کاری گر، ڈھال بنانے والا، سِپَر ساز.

دھوب گَھر

دھوبی گھاٹ یا دُھلائی کا مرکز ، دھوبی خانہ ، لانڈری.

دھوبی کا کُتّا گَھر کا نَہ گھاٹ کا

ہر طرف سے ٹھکرایا ہوا، ناکام و نامراد

بَگَڑ میں بَگَڑ تِین گَھر، تیلی دھوبی نائی

کمینے لوگوں کے ساتھ نشست و برخاست ہونے کے موقع پر مستمعل

دَبا پائی گُوجری، گَہرا باسَن لاؤ

کوئی قابو میں آجائے تو پورا فائدہ اُٹھانا چاہیے

عِید کو دھوبی کا گَھر سُوجْھتا ہے

ایسا بخیل ہے کہ سال بھر میں عید کے دن دھلے ہوئے کپڑے پہنتا ہے.

دھوبی کا گَھر عِید ہی کو سُوجْھتا ہے

پرلے درجہ کے خسیس اور سوم کی نسبت بولتے ہیں جو اپنے کپڑے سوائے عید کے اور کسی دن نہ دُھلوائے.

دھوبی کے گَھر پَڑا چور، وہ کیا لُٹے اَور

نانَک نَنّھا ہو رَہو جَیسے نَنّھی دُوب ، پیڑ بَڑے گِر جائیں گے دُوب خُوب کی خُوب

انکسار بہت اچھا ہے، تکبر تباہی کا باعث ہے، جیسے آندھی میں درخت گر جاتے ہیں مگر گھاس کا کچھ نہیں بگڑتا

اسی روکھ پر ہے چڑھا اسی کی جڑ کٹوائے، وہ مورکھ تو ایک دن گر دب کر مر جائے

جس چیز پر انسان کا گزارا ہو اگر اسی کو تباہ کرے تو نقصان اٹھائے گا

دھوبی کے گَھر پڑے چور، وُہ نَہ لُٹا لُٹے اَور

ظاہراََ نقصان کسی کا اور اصل میں کسی اور کا، دھوبی کے یہاں چوری ہو تو دوسروں کا مال جاتا ہے

دھوبی کا گَدھا گَھر کا نَہ گھاٹ کا

ہر طرف سے ٹکرایا ہوا ، ناکام و نامراد ؛ اس شخص کی بابت کہیں گے جسے ہر طرف سے دُھتکار دِیا گیا ہو.

اردو، انگلش اور ہندی میں داب گَر کے معانیدیکھیے

داب گَر

daab-gar•दाब-गर

اصل: فارسی

وزن : 212

دیکھیے: داب پَمْپ

  • Roman
  • Urdu

داب گَر کے اردو معانی

 

  • کمپریسر، داب مشِین، داب آلہ، داب پمپ، مُنجمَد کَرنے والا

Urdu meaning of daab-gar

  • Roman
  • Urdu

  • kampresar, daab mashiin, daab aalaa, daab pamp, munajmad karne vaala

English meaning of daab-gar

 

  • compressor

दाब-गर के हिंदी अर्थ

 

  • कंप्रेसर, संपीडक, दाब पंप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داب گَر)

نام

ای-میل

تبصرہ

داب گَر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone