تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوبی کے گَھر پڑے چور، وُہ نَہ لُٹا لُٹے اَور" کے متعقلہ نتائج

دھوبی کے گَھر پڑے چور، وُہ نَہ لُٹا لُٹے اَور

ظاہراََ نقصان کسی کا اور اصل میں کسی اور کا، دھوبی کے یہاں چوری ہو تو دوسروں کا مال جاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوبی کے گَھر پڑے چور، وُہ نَہ لُٹا لُٹے اَور کے معانیدیکھیے

دھوبی کے گَھر پڑے چور، وُہ نَہ لُٹا لُٹے اَور

dhobii ke ghar pa.De chor, vo na luTaa luTe aurधोबी के घर पड़े चोर, वो न लुटा लुटे और

نیز : دھوبی کے گَھر پَڑا چور، وہ کیا لُٹے اَور

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دھوبی کے گَھر پڑے چور، وُہ نَہ لُٹا لُٹے اَور کے اردو معانی

  • ظاہراََ نقصان کسی کا اور اصل میں کسی اور کا، دھوبی کے یہاں چوری ہو تو دوسروں کا مال جاتا ہے
  • کسی کے ذریعہ کسی اور کا نقصان ہونا
  • اس کے گراہکوں کے ہی کپڑے چوری ہوں گے اس کا کیا بگڑتا ہے

Urdu meaning of dhobii ke ghar pa.De chor, vo na luTaa luTe aur

  • Roman
  • Urdu

  • zaahiraa nuqsaan kisii ka aur asal me.n kisii aur ka, dhobii ke yahaa.n chorii ho to duusro.n ka maal jaataa hai
  • kisii ke zariiyaa kisii aur ka nuqsaan honaa
  • is ke graahko.n ke hii kap.De chorii honge is ka kyaa biga.Dtaa hai

धोबी के घर पड़े चोर, वो न लुटा लुटे और के हिंदी अर्थ

  • ज़ाहिर में नुक़सान किसी का और असल में किसी और का, धोबी की चोरी हो तो दूसरों का माल जाता है
  • किसी के माध्यम से किसी और की हानि होना
  • उसके ग्राहकों के ही कपड़े चोरी जाएँगे उसका क्या बिगड़ता है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دھوبی کے گَھر پڑے چور، وُہ نَہ لُٹا لُٹے اَور

ظاہراََ نقصان کسی کا اور اصل میں کسی اور کا، دھوبی کے یہاں چوری ہو تو دوسروں کا مال جاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوبی کے گَھر پڑے چور، وُہ نَہ لُٹا لُٹے اَور)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوبی کے گَھر پڑے چور، وُہ نَہ لُٹا لُٹے اَور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone