تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"داعی" کے متعقلہ نتائج

داعی

(کِسی تقریب یا جلسے وغیرہ میں شِرکت کی) دعوت دینے والا بُلانے والا، بانئ محفل

داعی اِلَی الْخَیر

نیک کاموں کی طرف بُلانے والا، لوگوں کو خیر اور نیکی کی طرف بلانے والا، خیر اندیش

داعی ہونا

دعوے دار ہونا ؛ لاحق ہونا.

داعِیَّہ

دعویٰ، دعوے دار ہونا

داعِیِ حَق

(مجازاً) حضرتِ محمدؐ.

داعِیِ اَجَل کو لَبَّیک کہنا

خود کو موت کے فرشتہ کے سُپرد کرنا، موت کو گلے لگانا، وفات پانا

داعِیَّہ دار

دعوے دار ؛ (مجازاً) یا امامت کا مُدَّعِی.

داعِیِ دَولَت

دُعاگو، دُعا دینے والا ؛ دولت و شان و شوکت میں اِضافہ کی دُعا کرنے والا.

داعِیِ اِسْلام

اِسلام کی تبلیغ کرنے والا، اِسلام کا دعوے دار، اسلام کی دعوت دینے والا

داعِیِ مُطْلَق

حقیقی مالک ، سردار، مُکمَل دعوے دار.

داعِیِ بَرْحَق

نِیکی کی طرف بُلانے والا، (مجازاً) حضرتِ محمدؐ

داعِیٔ اِلَی الْحَق

حق کی دعوت دینے والا ، نیکی کی طرف بُلانے والا ، حق کا علم بردار.

داعِیاتی

داعیات (رک) سے منسوب یا مُتعلق.

داعِیانَہ

داعی (رک) سے منسوب یا مُتعلق.

داعِیات

مُطالبات ، تقاضے.

ضَرُورَت داعی ہونا

حاجت پیش آنا، ضرورت پڑنا

اردو، انگلش اور ہندی میں داعی کے معانیدیکھیے

داعی

daa'iiदा'ई

اصل: عربی

وزن : 12

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

داعی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. (کِسی تقریب یا جلسے وغیرہ میں شِرکت کی) دعوت دینے والا بُلانے والا ؛ بانئ محفل.
  • ۲. کارِخیز یا مذہب کی تبلیغ کرنے والا ، مُبلَغ.
  • ۳. مُقتضی ، محرِک ؛ سبب ، وجہ ؛ وسیلہ ، ذریعہ ؛ مُوجب.
  • ۴. دُعا مان٘گنے والا، (خُدا سے) خیر طلب کرنے والا.
  • ۵. مُدَعی ، دعوے دار (شاذ).
  • ۶. بانی.

Urdu meaning of daa'ii

  • Roman
  • Urdu

  • ۵. muda.ai.i, daavedaar (shaaz)

English meaning of daa'ii

Noun, Masculine

  • instigator, motive, plaintiff, preacher, one who invites, one who prays for the welfare

दा'ई के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • बुलाने वाला, निमंत्रणकर्ता, दुआ करनेवाला, आशीर्वाददाता, दावत देने वाला बुलाने वाला

داعی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

داعی

(کِسی تقریب یا جلسے وغیرہ میں شِرکت کی) دعوت دینے والا بُلانے والا، بانئ محفل

داعی اِلَی الْخَیر

نیک کاموں کی طرف بُلانے والا، لوگوں کو خیر اور نیکی کی طرف بلانے والا، خیر اندیش

داعی ہونا

دعوے دار ہونا ؛ لاحق ہونا.

داعِیَّہ

دعویٰ، دعوے دار ہونا

داعِیِ حَق

(مجازاً) حضرتِ محمدؐ.

داعِیِ اَجَل کو لَبَّیک کہنا

خود کو موت کے فرشتہ کے سُپرد کرنا، موت کو گلے لگانا، وفات پانا

داعِیَّہ دار

دعوے دار ؛ (مجازاً) یا امامت کا مُدَّعِی.

داعِیِ دَولَت

دُعاگو، دُعا دینے والا ؛ دولت و شان و شوکت میں اِضافہ کی دُعا کرنے والا.

داعِیِ اِسْلام

اِسلام کی تبلیغ کرنے والا، اِسلام کا دعوے دار، اسلام کی دعوت دینے والا

داعِیِ مُطْلَق

حقیقی مالک ، سردار، مُکمَل دعوے دار.

داعِیِ بَرْحَق

نِیکی کی طرف بُلانے والا، (مجازاً) حضرتِ محمدؐ

داعِیٔ اِلَی الْحَق

حق کی دعوت دینے والا ، نیکی کی طرف بُلانے والا ، حق کا علم بردار.

داعِیاتی

داعیات (رک) سے منسوب یا مُتعلق.

داعِیانَہ

داعی (رک) سے منسوب یا مُتعلق.

داعِیات

مُطالبات ، تقاضے.

ضَرُورَت داعی ہونا

حاجت پیش آنا، ضرورت پڑنا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (داعی)

نام

ای-میل

تبصرہ

داعی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone