تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"Carbon cycle" کے متعقلہ نتائج
Carbon cycle کے لیے اردو الفاظ
Carbon cycle کے اردو معانی
اسم
- (کیمیا) کاربنی دور
- وہ طریق یا عمل جس کے ذریعے پودے ہوا کی کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کر کے اسے کاربوہائیڈریٹ میں بدلتے ہیں اور یہ کاربوہائیڈریٹ جانور کھاتے ہیں جو سڑ گل کر دوبارہ کاربن ڈائی آکسائیڈ بنتی اور ہوا میں شامل ہو جاتی ہے
- (طبیعیات) وہ طریقہ جس کے ذریعے سورج اور دیگر ستارے، از روئے علمی مفروضہ توانائی حاصل کرتے ہیں
- مرکزائی عمل و رد عمل کا سلسلہ اور کاربن، ہائیڈروجن، نائٹروجن میں تبدیلیاں جو ہیلیم بننے، ذیلی مرکزائی ذروں کے نکلنے اور کاربن کی دوبارہ تخلیق کا باعث بنتی ہیں
Carbon cycle के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (कीमिया) कार्बनी दूर
- वो तरीक़ या अमल जिस के ज़रीये पौदे हुआ की कार्बन डाई ऑक्साईड जज़ब कर के उसे कार्बो हाईड रेट में बदलते हैं और ये कार्बो हाईड रेट जानवर खाते हैं जो सड़ गुल कर दुबारा कार्बन डाई ऑक्साईड बनती और हवा में शामिल हो जाती है
- (तबीअयात) वो तरीक़ा जिस के ज़रीये सूरज और दीगर सितारे, अज़ रोय इलमी मफ़रूज़ा तवानाई हासिल करते हैं
- मर कज़ाई अमल-ओ-रद्द-ए-अमल का सिलसिला और कार्बन, हाईड्रोजन, नाइट्रोजन में तबदीलीयां जो हीलियम बनने, ज़ेली मर कज़ाई ज़र्रों के निकलने और कार्बन की दुबारा तख़लीक़ का बाइस बनती हैं
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (Carbon cycle)
Carbon cycle
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔