تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cursive" کے متعقلہ نتائج

cursive

(تحریر) باہم جڑے ہوئے حروف سی عمل میں لائی ہوئی۔.

کُرْسی

لکڑی، لوہے وغیرہ کی چیز جس پر بیٹھتے ہیں اس کے چار پائے دو بازو اور پشت ہوتی ہے، بعض قسموں میں بازو نہیں ہوتے، بیٹھنے کی جگہ بیت وغیرہ سے بنی ہوتی ہے، اچھی قسموں میں گدے لگے ہوتے ہیں، بید یا لکڑی کی کرسی

خُصُوصی کَرْو

(برقیات) گِراف میں بنائے جانے والے مخصوص گُھماؤ یا ٹیڑھی لکیریں جو گرمی یا ٹھنڈک یا کسی شِدّت کا اظہار کرتی ہیں انگ : CURVE

کرسی نشیں

کرسی پر بیٹھنے والا

کُرْسی کا ہے

بیوقوف ہے .

کُرْسی دینا

مکان کی بنیاد کو حسبِ ضرورت سطح زمین سے اونچا بنانا

کَھڑی کُرْسی

عام استعمال کی کرسی جس پر سیدھا بیٹھا جائے (آرام کرسی کے مقابل)).

آرام کُرْسِی

ایک قسم کی کرسی جس پر لیٹا جا سکے، ایک قسم كی كرسی جس كا تكیہ اس وضع سے بتدریج پیچھے كو جھكا ہوتا ہے كہ آدمی اس پر تقریباً لیٹ سكتا ہے اور جس كے ہتھے اتنے دراز اور چوڑے ہوتے ہیں كہ ان پر بآسانی ہاتھ یا پاؤں پھیلائے جاسكتے ہیں

پُھول کی کُرْسی

پھول کا بنا ہوا ایک قسم کا گلدستہ ، پھول کی چادر .

کُرْسی بِچْھنا

کرسی بچھانا (رک) کا لازم .

کُرْسی دار

صاحبِ منصب ، عہدہ دار .

کُرْسی نامَہ

شجرۂ نسب، نسب نامہ

کُرْسی نُما

कुर्मी के आकार- प्रकार का, कुर्सी जैसा।

کُرْسی بِچھانا

کسی کے بیٹنے کے لیے کرسی رکھنا ، بیٹھنے کے لیے کرسی لگانا .

کُرْسیٔ زَر

قدیم بادشاہوں کے جلوس کی کرسی ؛ وہ کرسی جس پر سونا چاندی چڑھا ہو .

cursive کے لیے اردو الفاظ

cursive

ˈkɜː.sɪv

cursive کے اردو معانی

اسم، صفت

  • شکستہ یا رواں (خط)
  • جڑے ہوئے حروف کے الفاظ کا رواں خط خواہ وہ ہاتھ کا لکھا یا چھپا ہوا ہو
  • (خط) شکستہ
  • کیتھی

اسم

  • خط شکستہ
  • چھپا ہوا رواں خط جو ہاتھ کی رواں تحریر کی نقل کے لیے استعمال ہو
  • مسودہ جو رواں حروف میں لکھا جائے

cursive के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, विशेषण

  • शिकस्ता या रवां (ख़त
  • जुड़े हुए हुरूफ़ के अलफ़ाज़ का रवां ख़त ख़ाह वो हाथ का लिखा या छिपा हुआ हो
  • (ख़त-ए-शिकसता)
  • कैथी

संज्ञा

  • ख़त-ए-शिकसता
  • छिपा हुआ रवां ख़त जो हाथ की रवां तहरीर की नक़ल के लिए इस्तिमाल हो
  • मुसव्वदा जो रवां हुरूफ़ में लिखा जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cursive)

نام

ای-میل

تبصرہ

cursive

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone