تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"curlew" کے متعقلہ نتائج

curlew

جنس نیو مینیس Numenius خصوصاً N. arquatus سے تعلق رکھنے والا پانی میں چلنے والا پرندہ جس کی چونچ عموماً لمبی، پتلی اور نیچے کی طرف مڑی ہوتی ہے۔.

stone curlew

چتکبرا بھورے اور خاکستری رنگ کا مرغ باراں سے ملتا Burhinidae خاندان کا کوئی پرندہ خصوصاً Burhinus oedicnemus جو زیادہ تر چٹانی علاقوں میں رہتا ہے ۔.

کَنْڈَیلْوا

(خیمہ و چھتری سازی) لمبی پوری اور موٹے دل کا بانس جسے چھپر میں لگاتے ہیں ، سرموجھی

کُلیں

کُولے

رک : کولا (۱) کی جمع ، تراکیب میں مستعمل.

کَرْفِیُو لَگْنا

کرفیو لگانا (رک) کا لازم ، خانہ بندی کرنا .

کَرْفِیُو ہو جانا

رک : کرفیو لگنے کا وقت ہو جانا ، کرفیو کا وقت ہو جانا .

کَرْفِیُو لَگانا

خانہ بندی کا حکم جاری کرنا ، کرفیو نافذ کرنا .

کَرْفِیُو ہَٹا لینا

کرفیو کا حکم واپس لینا ، گھر سے باہر نکلنے کی پابندی ختم کرنا .

کَرْفِیُو ہَٹانا

کرفیو کا حکم واپس لینا ، گھر سے باہر نکلنے کی پابندی ختم کرنا .

کَرْفِیُو نافِذْ کَرْنا

رک : کرفیو لگانا .

کُرید

کسی کا راز جاننے کی بے تابی، چھان بین، تلاش، جستجو، تجسّس، کاوش

خُصُوصی کَرْو

(برقیات) گِراف میں بنائے جانے والے مخصوص گُھماؤ یا ٹیڑھی لکیریں جو گرمی یا ٹھنڈک یا کسی شِدّت کا اظہار کرتی ہیں انگ : CURVE

کُریل

پرند کا چونچ سے پروں کے اندر کُھجانا اور پرانے پر نکالنا .

کُلین

(ہندو) شریف خاندان، اعلیٰ نسب، بنگالی برہمنوں کی ایک اعلیٰ ذات یا اس کا فرد

curlew کے لیے اردو الفاظ

curlew

ˈkɜː.ljuː

curlew کے اردو معانی

اسم

  • کرلی
  • کراکل
  • پن ککڑی
  • مرغابی
  • موسمی (نقل مکانی کرنے والے) ساحلی پرندوں میں سے کوئی ایک، جن کی لمبی، نازک اور مڑی ہوئی چونچ ہوتی ہے اور جنس نیومینیئس (Numenius) کی قبیل آرکوئیٹس (arquatus) (جو عموماً یورپ میں پائی جاتی ہے) یا امریکہ کی لانگی روسٹرس (longirostris) (جس کی چونچ زیادہ لمبی
  • مماثل پرندوں میں سے کوئی ایک

curlew के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • करली
  • कराकल
  • पन ककड़ी
  • मुर्ग़ाबी
  • मौसमी (नक़्ल-ए-मकानी करने वाले) साहिली परिन्दों में से कोई एक, जिन की लंबी, नाज़ुक और मुड़ी हुई चोंच होती है और जिन्स न्यू मेन्यूस (Numenius) की क़बील आरकोईटस (arquatus) (जो उमूमन यूरोप में पाई जाती है) या अमरीका की लॉनगी रोस्टरस (longirostris) (जिस की चोंच ज़्यादा लंबी
  • मुमासिल परिन्दों में से कोई एक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (curlew)

نام

ای-میل

تبصرہ

curlew

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone