تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"curious" کے متعقلہ نتائج

curious

اَنوکھا

curiousity

شوق تحقیق

over-curious

بہت زیادہ متجسّس۔.

خَدْشَہ

فکر، اندیشہ، کھٹکا، دھڑکا

کُرْسی

لکڑی، لوہے وغیرہ کی چیز جس پر بیٹھتے ہیں اس کے چار پائے دو بازو اور پشت ہوتی ہے، بعض قسموں میں بازو نہیں ہوتے، بیٹھنے کی جگہ بیت وغیرہ سے بنی ہوتی ہے، اچھی قسموں میں گدے لگے ہوتے ہیں، بید یا لکڑی کی کرسی

قُدْسی

فرشتہ، پاک طینت انسان، ولی اللہ، نیک آدمی

قدسیاں

جو شہ پر رتن دھن لگی وارنے سو قدسیاں لگے بہشت سنگارنے

قُدْسِیَّہ

قدسی (رک) سے منسوب یا متعلق ، فرشتوں کا سا ، پاکبازانہ ؛ پاک عورت ، قدسی صفات رکھنے والی .

قُدُّوسی

فرشتہ .

قُرَشی

قریش سے منسوب، قریش کے خاندان کا، قریشی

خارِشی

خارش کا ، کُھجلی کے مرض کا .

خِرْسِیَہ

خاندان خرس سے متعلق جانور.

کَراسی

چاندی کے رنگ جیسا ہیرا .

کَرْسی

گوبر کا ایک خشک ٹکڑا، اُپلوں کے ٹکڑے اور چُورا

کُراسِیا

فوج کا دستہ، سپہ سالار؛ بہادر

curious کے لیے اردو الفاظ

curious

ˈkjʊə.ri.əs

curious کے اردو معانی

صفت

  • متجسس
  • مشتاق
  • آگہی طلب
  • طالب
  • محتاط (باریک بین)
  • عجیب
  • نرالا
  • انوکھا
  • حیرت انگیز
  • معلوم کرنے یا جاننے کا خواہش مند
  • اکثر دریافت ؍ طلب یا سن گن لینے والا
  • غیر مانوس یا نیا ہونے کے باعث توجہ یا دلچسپی پیدا کرنے والا
  • عجیب و غریب
  • کتب فروش کی دکان یا ذخیرہ کتب میں غیر شائستہ یا فحش کتابیں
  • باریک
  • مہین
  • نازک
  • کھوجی
  • راز جو
  • مستفسر
  • شوقین (تحقیقات)

curious के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • मुतजस्सिस
  • मुश्ताक़
  • आगही तलब
  • तालिब
  • मुहतात (बारीक बैन
  • अजीब
  • निराला
  • अनोखा
  • हैरतअंगेज़
  • मालूम करने या जानने का ख़ाहिशमंद
  • अक्सर दरयाफ़त / तलब या सन गुण लेने वाला
  • ग़ैर मानूस या नया होने के बाइस तवज्जा या दिलचस्पी पैदा करने वाला
  • अजीब-ओ-ग़रीब
  • कुतुबफ़रोश की दुकान या ज़ख़ीरा कुतुब में ग़ैर शाइस्ता या फ़हश किताबें
  • बारीक
  • मुहीन
  • नाज़ुक
  • खोजी
  • राज़ जो
  • मुस्तफ़्सिर
  • शौक़ीन (तहक़ीक़ात

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (curious)

نام

ای-میل

تبصرہ

curious

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone