تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"culture" کے متعقلہ نتائج

culture

فَرْہَنگ

culture shock

culture lag

کَلْچَر ہونا

پرورش پانا .

cultured pearl

کَشت موتی

cultured

مُہَذَّب

cultureless

غیر مُتمَدَّن

cloture

امریکا مباحثے کا اختتام.

cultural

culturist

cultural lag

cultural anthropology

folsom culture

counter-culture

رواج کے خلاف، نرالا چلن، مروّجہ روایات کی خلاف ورزی۔.

نَرگِسی کَلچَر

نرگسی ثقافت ، خود پرستی میں مبتلا معاشرہ جس کے رہنے والے ہر وقت اس بارے میںچوکنا رہتے کہ کوئی ان سے سبقت نہ لے جائے ۔

وی آئی پی کَلچَر

قانون سے بالاتر ہونے کا رواج یا رویہ ؛ خصوصی مراعات حاصل کرنے اور عام آدمیوں سے بالاتر یا الگ تھلگ رہنے کی سوچ ۔

culture کے لیے اردو الفاظ

culture

ˈkʌl.tʃər

culture کے اردو معانی

اسم

  • ثقافت
  • تہذیب
  • کلچر
  • کاشت
  • گروه یا فرد کی اکتسابی اہلیت یا قابلیت جس کے ذریعے وہ عام طور پر مسلمہ جمالیاتی اور ذہنی ذوق کی شناخت اور تحسین کر سکتا ہے
  • تہذیب کا جمالیاتی و ذہنی حاصل
  • کسی قوم یا عہد کے حوالے سے تہذیب کا ایک خاص ارتقائی درجہ یا حالت
  • (ثقافتی بشریات، عمرانیات) انسانی چلن یا بیوہار کے نمونوں اور ٹیکنالوجی کا مجموعہ جو ایک سے دوسری نسل کو منتقل ہوتا رہا ہے
  • (حیاتیات، طب) سائنسی مطالعہ یا طبعی استعمال کے لیے چھوٹے نامی اجسام (مثلاً کیڑوں یا جراثیم) کی پیدا آوری
  • اس قسم کی پیدا آوری کے نتیجے میں حاصل یا نشو و نما
  • (زراعت) زمین کو جو تنے یا کاشت کرنے کا عمل یا مہارت
  • کاشت
  • پودوں یا مویشیوں کی پرورش، بالخصوص انھیں ترقی دینے کے مقصد سے
  • پرورش جراثیم
  • ترقی
  • فصل جراثیم
  • زرع
  • کاشتکاری
  • تربیت
  • تہذیب اخلاق
  • پرورش
  • کشت

فعل متعدی

  • کاشت کرنا
  • سنوارنا
  • (حیاتیات، طب) مصنوعی طریقے سے جراثیم پرورش کرنا
  • متمدن بنانا

culture के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • सक़ाफ़्त
  • तहज़ीब
  • कल्चर
  • काशत
  • गरोए या फ़र्द की इकतिसाबी अहलीयत या क़ाबिलीयत जिस के ज़रीये वो आम तौर पर मुस्लिमा जमालियाती और ज़हनी ज़ौक़ की शनाख़्त और तहसीन कर सकता है
  • तहज़ीब का जमालियाती-ओ-ज़हनी हासिल
  • किसी क़ौम या अह्द के हवाले से तहज़ीब का एक ख़ास इर्तिक़ाई दर्जा या हालत
  • (सक़ाफ़्ती बशरियात, इमरानियात) इंसानी चलन या बीवहार के नमूनों और टैक्नोलोजी का मजमूआ जो एक से दूसरी नसल को मुंतक़िल होता रहा है
  • (हयातयात, तिब्ब) साईंसी मुताला या तिब्बी इस्तिमाल के लिए छोटे नामी अजसाम (मसलन कीड़ों या जरासीम) की पैदा आवरी
  • इस किस्म की पैदा आवरी के नतीजे में हासिल या नशो-ओ-नुमा
  • (ज़राअत) ज़मीन को जो तने या काशत करने का अमल या महारत
  • काशत
  • पौदों या मवेशीयों की परवरिश, बिलख़सूस उन्हें तरक़्क़ी देने के मक़सद से
  • परवरिश जरासीम
  • तरक़्क़ी
  • फ़सल जरासीम
  • ज़रा
  • काशतकारी
  • तर्बीयत
  • तहज़ीब अख़लाक़
  • परवरिश
  • किशत

सकर्मक क्रिया

  • काशत करना
  • संवारना
  • (हयातयात, तिब्ब) मस्नूई तरीक़े से जरासीम परवरिश करना
  • मुतमद्दिम बनाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

culture

فَرْہَنگ

culture shock

culture lag

کَلْچَر ہونا

پرورش پانا .

cultured pearl

کَشت موتی

cultured

مُہَذَّب

cultureless

غیر مُتمَدَّن

cloture

امریکا مباحثے کا اختتام.

cultural

culturist

cultural lag

cultural anthropology

folsom culture

counter-culture

رواج کے خلاف، نرالا چلن، مروّجہ روایات کی خلاف ورزی۔.

نَرگِسی کَلچَر

نرگسی ثقافت ، خود پرستی میں مبتلا معاشرہ جس کے رہنے والے ہر وقت اس بارے میںچوکنا رہتے کہ کوئی ان سے سبقت نہ لے جائے ۔

وی آئی پی کَلچَر

قانون سے بالاتر ہونے کا رواج یا رویہ ؛ خصوصی مراعات حاصل کرنے اور عام آدمیوں سے بالاتر یا الگ تھلگ رہنے کی سوچ ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (culture)

نام

ای-میل

تبصرہ

culture

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone