تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"crossbar" کے متعقلہ نتائج

crossbar

افقی ڈنڈا جو کسی محور پر یا دو ڈنڈوں کے سہارے ٹھہرا ہو ، جیسے فٹ بال کا گول ۔.

کَارُوْبار

کام کاج، بیوپار، مشاغل، دھندے، تجارت

کھوسار

(شال بافی) شال کی ایک قسم، دُہرا حاشیہ کڑھی ہوئی شال اس میں معمولی شال کی طرح ترنج نہیں بنائے جاتے

کھوبار

سوروں کا باڑا ، سور خانہ

کَارُوْبار چَلْنا

دنیا کا کام کاج چلنا، بیوپار کا جاری رہنا

کَارُوْبارِ زِْندگی

دنیاوی زندگی کے کام کاج، زندگی کے عام مشغلے

کاروبار دنیا

دنیا کے روز مرہ کا کام، دنیا کا کاروبار، دنیا کی چہل پہل، دنیا کا مشغلہ

کَارُوْبار بَڑْھنا

بیوپار میں ترقی ہونا

کاروبارِ زیسْت

business of life, toil of life

دُنْیا کا کاروبار

زندگی کے بکھیڑے ، روزمرہ کے معاملات.

کَارُوْبار پَھیلانا

امور جہانبانی کو ترقی دینا، حسن انتظام سے کام لینا

کَارُوْبار چَمْکانا

کام دھندے کو ترقی دینا، بیوپار کو آگے بڑھانا، فروغ دینا، کام پر مکمل توجہ دینا

مَنْدا کَارُوْبار

ماند تجارت، ٹھپ کاروبار

نَظمِیاتِ کَارُوْبار

تجارت کا نظم، کاروبار کے انتظام

مَہاجَنی کاروبار

تجارتی لین دین ، ساہوکاری ، زرِ مبادلہ کا لین دین ۔

crossbar کے لیے اردو الفاظ

crossbar

ˈkrɒs.bɑːr

crossbar کے اردو معانی

اسم

  • آڑی چھڑی
  • قاطع چھڑی
  • لکیر یا پٹی
  • افقی چھڑی یا ڈنڈا جو جمنازیم کے کرتبوں یا نٹ بازی کے لیے استعمال کیا جائے

crossbar के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • आड़ी छड़ी
  • क़ाते छड़ी
  • लकीर या पट्टी
  • उफु़क़ी छड़ी या डंडा जो जमनाज़ीम के करतबों या नट बाज़ी के लिए इस्तिमाल किया जाये

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (crossbar)

نام

ای-میل

تبصرہ

crossbar

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone