تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کھوسار" کے متعقلہ نتائج

کھوسار

(شال بافی) شال کی ایک قسم، دُہرا حاشیہ کڑھی ہوئی شال اس میں معمولی شال کی طرح ترنج نہیں بنائے جاتے

کھوسْرا

۔ (ھ) مذکر۔ پُرانی اور ٹوٹی ہوئی جوتی۔

کوہْسار

پہاڑی ملک، پہاڑی سلسلہ، سلسلۂ کوہ، پہاڑوں کا سلسلہ، پہاڑی علاقہ، جہاں بہت سے پہاڑ ہوں، پہاڑ

کہْسار

کھوسا

وہ شخص جس کے داڑھی مونچھ جوانی پر بھی نہ نکلے، کوسہ

قُصُور

کمی، کوتاہی

قَیصَر

وہ بچہ جو ابھی اپنی ماں کے پیٹ میں ہو اور اس کی ماں مر جائے اور اسے ماں کا پیٹ چیر کر نکالا جائے ، چونکہ روم کا حکمراں آگٹس اسی طرح پیدا ہوا تھا اور بہت زبردست اور اقبال مند تھا اس لیے روم کے بادشاہوں کو قیصر کے خطاب سے مخاطب کرنے لگے

کوثَر

بہشت کی ایک نہر کا نام جو اس کے اندر جاری ہے، چشمہ اور حوض کا نام (ادبیات میں بطور تلمیح مستعمل)

کھوسَہ

کھیساری

ایک قسم کی دال، جو ارہر سے مشابہ ہوتی ہے

کھوبار

سوروں کا باڑا ، سور خانہ

کھولار

خول ؛ (مجازاً) خشخاش کے پودے کا ڈوڈا جس کے پوست کے مد (رس) سے افیم بنائی جاتی ہے .

کُہْساری

پہاڑ کا ، پہاڑی ؛ پہاڑی علاقے کا رہنے والا.

کِھساری

ایک قسم کا اناج جس کی دال کھائی جاتی ہے

کَھسْرا

اردو، انگلش اور ہندی میں کھوسار کے معانیدیکھیے

کھوسار

khosaar•खोसार

  • Roman
  • Urdu

کھوسار کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • (شال بافی) شال کی ایک قسم، دُہرا حاشیہ کڑھی ہوئی شال اس میں معمولی شال کی طرح ترنج نہیں بنائے جاتے

Urdu meaning of khosaar

  • Roman
  • Urdu

  • (shaal baafii) shaal kii ek qism, duhra haashiyaa ka.Dhii hu.ii shaal is me.n maamuulii shaal kii tarah turanj nahii.n banaa.e jaate

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کھوسار)

نام

ای-میل

تبصرہ

کھوسار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone