تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"crisp" کے متعقلہ نتائج

crisp

خَسْتَہ

crispy

کرارا، خستہ۔.

crisper

ریفریجریٹر میں پھل اور سبزیاں رکھنے کا خانہ.

crispate

چست و درست، خستہ، کرارا۔.

crispbread

دلی ہوئی رئی (تلخہ) وغیرہ سے بنایاہوابسکٹ نیز بطور جمع -.

crispness

کُرکُرا پن

crispated

crispation

تجعید

کُرْسُوف

رک : کرسف .

خِرْشَف

ایک سلاد جو اطراف اِیران میں بہت مقبول ہے.

کُرْسُف

روئی وغیرہ، وہ کپڑا یا روئی جو دوات میں روشنائی میں ڈوبا رہتا ہے اور اسے خشک نہیں ہونے دیتا

چَسْپ

چپکنے والا، چپکا ہوا (تراکیب میں بطور جزودوم مختلف معنی میں مستعمل).

کِسُو

وہ شخص جس کا نام نہ لیں اور قرینے سے اس کی طرف اشارہ ہو

کِسی

کوئی ایک، کوئی چیز، آدمی، بات وغیرہ (تنکیر یا عمومیت کے لئے عموماً حرف مغیّرہ کے ساتھ)

کِسے

کسی شخص یا کسی چیز کو، کس کو

crisp کے لیے اردو الفاظ

crisp

krɪsp

crisp کے اردو معانی

صفت

  • کرکرا
  • بھربھرا
  • کرارا
  • خستہ
  • آسانی سے ٹوٹنے یا ٹکڑے ٹکڑے ہونے والا
  • کرچی کرچی ہونے والا
  • ایک حد تک مضبوطی اور تازگی رکھنے والا
  • تازہ
  • تیز اور جھاگ دار
  • چمک دار
  • گھونگر والا یا چھوٹے چھوٹے اور سخت گھونگروؤں یا چھلوں کی شکل میں بل کھایا ہوا
  • پیچیدہ، خمیدہ
  • کھرا
  • بے ریا
  • جھری دار
  • بل دار
  • پیچ دار
  • مرمری

فعل متعدی

  • گھونگر ڈالنا
  • چھلے بنانا
  • جھریاں ڈالنا
  • چھوٹے چھوٹے چکروں کے گھونگر ڈالنا
  • ہلکورے ڈالنا
  • مروڑنا
  • مروڑ دینا
  • اینٹھنا
  • بٹنا
  • بیچ و تاب دینا

فعل لازم

  • چھوٹے چکر یا گھونگر بنانا یا گھونگریانا

اسم

  • (برطانوی) آلو کے باریک تلے ہوئے قتلے

crisp के देवनागरी में उर्दू अर्थ

विशेषण

  • किरकिरा
  • भुरभुरा
  • करारा
  • ख़स्ता
  • आसानी से टूटने या टुकड़े टुकड़े होने वाला
  • किरची किरची होने वाला
  • एक हद तक मज़बूती और ताज़गी रखने वाला
  • ताज़ा
  • तेज़ और झागदार
  • चमकदार
  • घोनगर वाला या छोटे छोटे और सख़्त घुन्गरूओं या छल्लों की शक्ल में बिल खाया हुआ
  • पेचीदा, ख़मीदा
  • खरा
  • बेरिया
  • झुर्रीदार
  • बिलदार
  • पेचदार
  • मरमरी

सकर्मक क्रिया

  • घोनगर डालना
  • छल्ले बनाना
  • झुर्रियां डालना
  • छोटे छोटे चक्करों के घोनगर डालना
  • हलकोरे डालना
  • मरोड़ना
  • मरोड़ देना
  • ईंठना
  • बटना
  • बीच-ओ-ताब देना

अकर्मक क्रिया

  • छोटे चक्कर या घोनगर बनाना या घो नगरियाना

संज्ञा

  • (बर्तानवी) आलू के बारीक तुले हुए क़त्ले

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (crisp)

نام

ای-میل

تبصرہ

crisp

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone