تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"crinkle" کے متعقلہ نتائج

crinkle

کپڑے یا کاغذ وغیرہ کی شکن، چرس، سلوٹ۔.

چَنکْلَہ

(موسیقی) امیر خسرو کی ایجاد کردہ راگوں میں سے ایک راگ ، زنگولہ .

چھینکے

چھین٘کا (رک) کی جمع یا مغیّرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

چِھینکْتے

چھین٘کنا (رک) سے مشتق ، تراکیب میں مستعمل.

crinkly

مُڑا تُڑا

ریس کا سَرْکَل

دوڑ کا میدان، احاطہ، میدان یا وسیع دائرہ جس میں دوڑا کر گھوڑے کو ریس کے لییے تیّار کیا جاتا ہے

نَنْگی بَھلی کہ چِھینْکے پاؤں

زیادہ نہ ہونے سے تھوڑا ہونا بہتر ہے

چھینکتے ہی ناک کاٹی

ظاہر ہوتے ہی سزا دی، چھینکتے ہی کام بگڑا

بھائی تو کھائی نَہِیں چِھینکےدَھر اُٹھائی

جو پسند آیا کھایا نہیں تو دور کیا

کُتِیا کے چِھنالے میں پَھنسْنا

دوسرے کے جُرم میں ملوث ہونا ، رُسوا ہونا.

چِھینکْتے چِھینکْتے ناک نَک چھکْنی کی جھاڑی بَن گَئی

بہت چھین٘کیں تا بڑ توڑ آئیں.

کُتِیا کے چِھنالے میں جا پَڑْنا

دوسرے کے جُرم میں ملوث ہونا ، رُسوا ہونا.

جِیتا رَہے میرا ناک کانْنے والا مَیں چِھینکْنےسے چُھوٹی

بے حیا اور بد کار عورت کی نسبت کہتے ہیں.

بھائی سو بھائی، باقی چِھینکے پر

بھائی کے سوا اور کسی کی پروا نہیں

کُتِیا کے چِھنالے میں پَکڑا جانا

۔(عم) دوسرے کے جُرم میں گرفتار ہونا۔ مفت میں بدنام ہونا۔ رسوا ہونا۔

crinkle کے لیے اردو الفاظ

crinkle

crinkle کے اردو معانی

اسم، فعل لازم، فعل، فعل متعدی

  • بل دینا یا موڑنا
  • شکنیں ڈالنا
  • ہلکورے یا لہریں پیدا کرنا
  • چھوٹی اور تیز آوازیں نکالنا
  • سرسرانا
  • لپیٹنا
  • اینٹھنا
  • جھری، شکن، چرس یا جستہ ڈالنا

اسم

  • موڑ یا بل
  • جھری
  • ہلکورا
  • جھنکار
  • لپیٹ
  • پیچ
  • شکن
  • چرس
  • جستہ

crinkle के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा, अकर्मक क्रिया, क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • बिल देना या मोड़ना
  • शिकनें डालना
  • हलकोरे या लहरें पैदा करना
  • छोटी और तेज़ आवाज़ें निकालना
  • सरिसराना
  • लपेटना
  • ईंठना
  • झुर्री, शिकन, चरस या जस्ता डालना

संज्ञा

  • मोड़ या बिल
  • झुर्री
  • हलकोरा
  • झनकार
  • लपेट
  • पेच
  • शिकन
  • चरस
  • जस्ता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (crinkle)

نام

ای-میل

تبصرہ

crinkle

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone