تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"crepe" کے متعقلہ نتائج

crepe

کریب ، ریشم ، روئی کا باریک اور ہلکا پھلکا کپڑا جس کی نفیس سطح شکن دار ہوتی ہے

crêpe

ایک نفیس عموماً جالی دار کپڑا جس کی سطح پر چنّٹیں ہوتی ہیں، کریب۔.

crepe rubber

crepe paper

کریب پیپر

crepe myrtle

crepe suzette

crape

کتان یا کریپ (crêpe) جو عموماً سیاہ رنگ کا ہوتا اور پہلے ماتمی لباس کے طو ر پر پہنا جا تا تھا۔.

crappie

crêpe de Chine

Canton crepe

کِرپا

مہربانی، عنایت، کرم

خُرافَہ

خُرافیات سے متعلق روایات .

کُھرْپا

گھاس چھیلنے کا آلہ، چھیلنے اور تھالا بنانے کا اوزار جس میں لکڑی کا ٹکڑا اسے پکڑنے کے لیے لگا ہوتا ہے

خُرْفَہ

ایک مشہور ساگ جِس کے پتّے بیضوی گولائی لئے ہوئے دبیز اور لیسدار ہوتے ہیں، شاخیں سبز سُرخی مائل، رطوبت سے بھری ہوئی زود شکن ہوتی ہیں، اس کے پُھول سفید اور تُخم سیاہ رنگ کے ہوتے ہیں ترکاری کے طور پر کھانے اور دواؤں میں بھی کام آتا ہے، پوئی کا ساگ

کُھرْپائی

کُھرپائی : پودوں کی جڑوں سے گھاس نکالنے اور زمین پولی کرنے کا عمل.

crepe کے لیے اردو الفاظ

crepe

crepe کے اردو معانی

اسم

  • کریب
  • ریشم
  • روئی یا کسی اور ریشہ کا باریک اور ہلکا پھلکا کپڑا جس کی نفیس سطح شکن دار یا سلوٹی ہوتی ہے
  • خصوصاً اس قسم کا سیاہ یا سفید ریشمی کپڑا جو ماتمی نقاب بنانے یا کپڑے پر لیس، فیتہ وغیرہ لگانے کے کام آتا ہے
  • اس کپڑے کا فیتہ یا ٹکڑا جو ماتمی نشان کے طور پر باندھا جائے

فعل متعدی

  • کریب سے ڈھانپنا، لپیٹنا یا کریب کا لباس پہنانا
  • سلوٹیں یا بل ڈالنا
  • حلقوں یا چھلوں کی شکل دینا

crepe के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • करीब
  • रेशम
  • रवैया किसी और रेशा का बारीक और हल्का फुलका कपड़ा जिस की नफ़ीस सतह शिकनदार या सलोटी होती है
  • ख़ुसूसन इस किस्म का स्याह या सफ़ैद रेशमी कपड़ा जो मातमी निक़ाब बनाने या कपड़े पर लैस, फ़ीता वग़ैरा लगाने के काम आता है
  • इस कपड़े का फ़ीता या टुकड़ा जो मातमी निशान के तौर पर बांधा जाये

सकर्मक क्रिया

  • करीब से ढाँपना, लपेटना या करीब का लिबास पहनाना
  • सलवटें या बिल डालना
  • हलक़ों या छल्लों की शक्ल देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (crepe)

نام

ای-میل

تبصرہ

crepe

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone