تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cowboy" کے متعقلہ نتائج

cowboy

cowboy کے لیے اردو الفاظ

cowboy

cowboy کے اردو معانی

اسم

  • کاؤ بوائے
  • گوالا
  • گوالیا
  • خصوصاً امریکی گوالا
  • وہ شخص جو بڑے مویشی خانے یا مویشی باڑے میں گھڑ سوار ہو کر ڈھور ڈنگروں کی دیکھ بھال کرتا ہے
  • وہ شخص جو گوالے کے کاموں میں ماہر ہو، خصوصاً وہ گوالا جو روڈیو (مویشیوں کو جمع کرنے کا کام یا چرواہوں کے کرتبوں کی نمائش) سے متعلق ہو
  • (عوامی) تیز رفتاری اور لاپروائی سے گاڑی چلانے والا موٹر ڈرائیور
  • (امریکی تاریخ) امریکی انقلاب کے زمانے میں برطانیہ نواز گوریلا گروہ کا رکن
  • چرواہا
  • گلہ بان
  • محافظ یا رکھوال

cowboy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • काओ ब्वॉय
  • ग्वाला
  • गोवा लिया
  • ख़ुसूसन अमरीकी ग्वाला
  • वो शख़्स जो बड़े मवेशी ख़ाने या मवेशी बाड़े में घुड़सवार हो कर ढोर डंगरों की देख भाल करता है
  • वो शख़्स जो ग्वाले के कामों में माहिर हो, ख़ुसूसन वो ग्वाला जो रोडियो (मवेशीयों को जमा करने का काम या चरवाहों के करतबों की नुमाइश) से मुताल्लिक़ हो
  • (अवामी) तेज़ रफ़्तारी और लापरवाई से गाड़ी चलाने वाला मोटर ड्राईवर
  • (अमरीकी तारीख़) अमरीकी इन्क़िलाब के ज़माने में बर्तानिया नवाज़ गोरीला गिरोह का रुकन
  • चरवाहा
  • गल्लाबान
  • मुहाफ़िज़ या रखवाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

cowboy

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cowboy)

نام

ای-میل

تبصرہ

cowboy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone