تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"courante" کے متعقلہ نتائج

courante

تواریخ: دوڑتے پھسلتے ہوئے رقص۔.

خَرّانٹا

رک : خَرّاٹا .

کَھرَونْٹا

کھرونچا

کورَنْتھی

جست کی طرح کی دھات جس سے کھلونے بنائے جاتے ہیں.

کَرَونتْیا

چھوٹا کرونٹ (رک).

کَرَنْتا

کرنے والا

کِڑْدَنْتی

کھٹ بڑھنی ، کٹھ پھوڑیا ، ہد ہد .

کِرَنْٹا

کرشچن، عیسائی، کٹر اینگلو انڈین

کھورانٹا

(سلوتری) سموں کی بیماری والا گھوڑا یا جانور جس کے سموں میں زخم پڑ گئے ہوں، کھرپھٹا، سُم پھٹا

کَران٘تی

چمک، دمک، نور

کُھورانٹ

(کاشتکاری) ڈھوروں کے کھروں کے نشان جو کھیت کی ہموار بنائی ہوئی سطح پر ڈھوروں کے چلنے سے پڑ جائیں اور جمائے ہوئے بیج کو نقصان پہنچائیں

کُھرّانٹ

بہت بوڑھا ، تجربہ کار ، مشّاق ، مکّار ، عیّار ، پرانی مٹّی ، وہ مٹّی جو مویشی کے پان٘و سے روندی گئی ہو.

خُرّان٘ٹ

معمّر، عمر رسیدہ ، تجربہ کار، آٹھوں گان٘ٹھ کمیت .

خُرّانٹ پَنا

معمّر، تجربہ کار اور جہاندیدہ ہونے کی کیفیّت .

خُرّانٹ پَن

معمّر، تجربہ کار اور جہاندیدہ ہونے کی کیفیّت .

courante کے لیے اردو الفاظ

courante

courante کے اردو معانی

اسم

  • کورنت
  • مربع رقص
  • پرانے فیشن کا رقص جس میں دوڑتے ہوئے یا پھسلتے ہوئے قدم اٹھائے جاتے ہیں
  • اس رقص کی موسیقی
  • چار چار کی تال کے بعد کلاسیکی جوڑ کی حرکت

courante के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • को रऩ्त
  • मुरब्बा रक़्स
  • पुराने फ़ैशन का रक़्स जिस में दौड़ते हुए या फिसलते हुए क़दम उठाए जाते हैं
  • इस रक़्स की मूसीक़ी
  • चार चार की ताल के बाद क्लासिकी जोड़ की हरकत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (courante)

نام

ای-میل

تبصرہ

courante

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone