تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"countersign" کے متعقلہ نتائج

countersign

خفیہ اشارہ

counter-signature

تصدیقی دستخط

countersign کے لیے اردو الفاظ

countersign

ˈkaʊn.tə.saɪn

countersign کے اردو معانی

اسم

  • خفیہ اشاره
  • اشارہ جو کسی دوسرے اشارے کے جواب میں استعمال کیا جائے
  • خفیہ لفظ، فقرہ یا عدد جو گزرنے کے لیے سپاہی کو ضرور بتانا پڑتا ہے
  • پرول، مخصوص لفظ جس سے فوجی پہرے دار دوست دشمن میں تمیز کر سکیں
  • کسی چیز پر پڑا ہوا کوئی نشان یا مارکہ جس سے اس کی شناخت یا پہچان ہو سکے
  • کسی دستخط کے ساتھ اور کیے ہوئے دستخط جو بغرض تصدیق ہوں جیسے اضافی یا توثیقی دستخط

فعل متعدی

  • توثیقی دستخط کرنا
  • کسی دستخط کے مقابل یا دوسرے دستخط میں اضافے کے طور پر دستخط کرنا
  • کسی کے دستخط شدہ کاغذ پر بطور تصدیق اپنے دستخط بھی ثبت کرنا
  • توثیق کرنا
  • منظوری دینا

countersign के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • खु़फ़ीया इशारे
  • इशारा जो किसी दूसरे इशारे के जवाब में इस्तिमाल किया जाये
  • खु़फ़ीया लफ़्ज़, फ़िक़रा या अदद जो गुज़रने के लिए सिपाही को ज़रूर बताना पड़ता है
  • परोल, मख़सूस लफ़्ज़ जिस से फ़ौजी पहरेदार दोस्त दुश्मन में तमीज़ कर सकीं
  • किसी चीज़ पर पड़ा हुआ कोई निशान या मार्का जिस से इस की शनाख़्त या पहचान हो सके
  • किसी दस्तख़त के साथ और किए हुए दस्तख़त जो बग़रज़ तसदीक़ हूँ जैसे इज़ाफ़ी या तोसीक़ी दस्तख़त

सकर्मक क्रिया

  • तोसीक़ी दस्तख़त करना
  • किसी दस्तख़त के मुक़ाबिल या दूसरे दस्तख़त में इज़ाफे़ के तौर पर दस्तख़त करना
  • किसी के दस्तख़त शूदा काग़ज़ पर बतौर तसदीक़ अपने दस्तख़त भी सबुत करना
  • तौसीक़ करना
  • मंज़ूरी देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

countersign

خفیہ اشارہ

counter-signature

تصدیقی دستخط

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (countersign)

نام

ای-میل

تبصرہ

countersign

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone