تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"corpus" کے متعقلہ نتائج

corpus

corpus luteum

تشریح الاعضا: وہ ہیولیٰ جو بیضہ دان میں بیضہ کے اخراج کے بعد بنتا ہے اور اسی صورت میں برقرار رہتا ہے کہ حمل قرار پائے؛ جسمیہ اصغر۔.

corpus christi

عشائے ربّانی کی یاد میں ضیافت جو تثلیثی اتوار (رک: Trinity Sunday ) کے بعد پہلی جمعرات کو منعقد ہوتی ہے۔.

corpus callosum

corpus delicti

بناۓ جرم

corpuscle

کسی نامی جسم میں حیوی خلیہ، خصوصاً (جمع میں) سُرخ یا سفید جسمیے جو ریڑھ کی ہڈی والے (فقری) حیوانوں میں پائے جاتے ہیں۔.

corpusculated

corpuscular theory of light

روشنی کا ذراتی نظریہ

corpuscular

کن دار

corpuscule

habeas corpus

حکم برائے حاضری شخص، عدالتی حکم جس کی رو سے اس شخص کو جس کو پکڑا گیا ہے ، اصالۃً عدالت میں پیش کرنا لازم ہو، تاکہ اس کو حراست میں لینے کا جواز معلوم کیا جاسکے [ لاط: جسم آپ کے حوالے] -.

habeas corpus ad subjiciendum

corps de'élite

چنیدہ لوگ۔.

کور کَمانْڈَر

ایک بڑا فوجی افسر ، فوجی دستوں کا سربراہ ، تین ڈویژن فوج کا افسراعلیٰ .

کَرْپاسَہ

چھپکلی .

corpus کے لیے اردو الفاظ

corpus

ˈkɔː.pəs

corpus کے اردو معانی

اسم

  • جسم
  • جسد
  • انسان یا جانور کا جسم، خصوصاً مردہ جسم
  • کسی چیز کا لازمی جزو یا جوہر
  • مجموعۂ کتب
  • تحریروں کا مجموعہ
  • کل کتابوں، قوانین یا تحریروں کا مجموعہ جو ایک ہی نوعیت کی ہوں
  • (مالیات) سود یا منافع سے ممیز اصل رقم
  • (تشریح الاعضا) جسم کے کسی عضو کا خاص حصہ یا عضو کا کوئی حصہ جو ایک مخصوص ساخت اور مخصوص وظیفہ رکھتا ہو
  • بولی یا زبان کا تجزیہ کرنے کے مقصد سے ریکارڈ کیے ہوئے تقریری نمونوں کا مجموعہ
  • بدن

corpus के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • जिस्म
  • जसद
  • इंसान या जानवर का जिस्म, ख़ुसूसन मुर्दा जिस्म
  • किसी चीज़ का लाज़िमी जुज़ु या जौहर
  • मजमूआ-ए-कुतुब
  • तहरीरों का मजमूआ
  • कल किताबों, क़वानीन या तहरीरों का मजमूआ जो एक ही नौईयत की हूँ
  • (मालियात) सूद या मुनाफ़ा से मुमय्यज़ असल रक़म
  • (तशरीह उल-आज़ा) जिस्म के किसी उज़ू का ख़ास हिस्सा या उज़ू का कोई हिस्सा जो एक मख़सूस साख़त और मख़सूस वज़ीफ़ा रखता हो
  • बोली या ज़बान का तजज़िया करने के मक़सद से रिकार्ड किए हुए तक़रीरी नमूनों का मजमूआ
  • बदन

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (corpus)

نام

ای-میل

تبصرہ

corpus

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone