تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cookout" کے متعقلہ نتائج

cookout

امریکا کھلی جگہ کھانے کی دعوت؛ بھنے ہوئے گوشت کے پارچوں وغیرہ کا گھر سے باہر کھانا۔.

کُکُّٹی

ککٹ کی تانیث، عمدہ روئی کا درخت، ایک قسم کی روئی جو کچھ سرخی مائل ہوتی ہے

کُکُّٹ

مرغا، جنگلی مرغا، ناخن، چُنگل

کَنْکُوتی

کان کا ایک زیور.

کَھکاٹی

ہنسی کی آواز، ٹھٹھا ، قہقہہ.

کھیکْھٹا

تکلیف دہ معاملہ یا کام، تکلیف دہ یا آزار رساں چیز یا شخص، وبال جان

کَھکاٹِیاں

کھکائی (رک) کی جمع، تراکیب میں مستمل.

کَنْکَٹی

کن کٹی، (عورت) جسے سنائی نہ دیتا ہو

کُکُّٹ آسَن

ایک آسن جو اس طور پر ہے کہ پرم آسن سے بیٹھ کر رانوں اور پنڈلیوں کے بیچ میں سے دونوں ہاتھوں کو نکالو، پھر ان کو زمین پر ٹکا کر آہستہ سے دھڑکو اُٹھا کر سارا بوجھ ہاتھوں پر ڈال دو.

کوکاہٹ

چیخنا، چلانا

خانْقاہِیَت

monasticism

خاکِیات

علم خاکِ سطح ارضی ، وہ مٹی کی تہہ جو زمین کی سطح پر پڑی رہتی ہے اور جس کی موٹائی ایک نہایت باریک تہہ سے لے کر کئی فٹوں تک ہوتی ہے ، سطحی مٹی ، زرعی مٹی یا کشتی مٹی .

کیکَٹ

جھینگا مچھلی کی ایک بڑی سمندری قسم جس کے دس پیر اور ایک لمبی دم ہوتی ہے، ایک قشریہ جو کھا یا جاتا ہے.ابتدا میں اس کا رنگ نیلگوں سیاہ اور انالنے کے بعد سرخ ہو جاتا ہے.

کھیکْھٹا پَڑْنا

رکاوٹ پیدا ہونا

کھیکھٹا پڑنا

مصیبت پڑنا، آفت آنا

cookout کے لیے اردو الفاظ

cookout

ˈkʊk.aʊt

cookout کے اردو معانی

اسم

  • گوٹ: باہر کسی تفریحی مقام پر کھانا پکا کر کھانے والے دوستوں کی منڈلی
  • پکوان

cookout के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • गोट: बाहर किसी तफ़रीही मुक़ाम पर खाना पक्का कर खाने वाले दोस्तों की मंडली
  • पकवान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cookout)

نام

ای-میل

تبصرہ

cookout

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone