تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"convoy" کے متعقلہ نتائج

convoy

قافِلہ

کُنواں

گہرا کھدا ہو اگڈھا جس میں زیر زمین سوتوں سے پانی جاری ہو، زمین میں گول گڈھا کھود کر اس کے گرد اندر کی طرف لکڑی کے گول چکر رکھ کر اس پر پکی اینٹوں سے عمارت چن دیتے ہیں، اس پر اور بوجھ رکھ کر دیوار کے نیچے سے اور گڈھے میں سے مٹی نکالتے جاتے ہیں، یہاں تک کہ پانی تک پہنچ جاتے ہیں، جہاں پانی قریب ہوتا ہے وہاں عارضی طور پر گڈھا کھود کر کنارے لیپ دیتے ہیں، اسے کچا کنواں کہتے ہیں، چاہ

کنوائی

کان چھیدنا

کِنوہ

ایک دوائی جس سے شراب وغیرہ بنانے کے لئے تبخیر پیدا کرتے ہیں

خاناوَہ

ایک افسر جو جرنیل کے احکامات فوج کو پہنچاتا ہے .

کِنوا

یا

کنوا

ایک پیمانہ جو سیرکا بیسواں حصہ ہوتا ہے

کنویں

کن٘واں، چاہ، زمین سے پانی نکالنے کی جگہ

کُنوا

کن٘واں، چاہ

کُنووں میں بانس ڈالْنا

بہت زیادہ تلاش و جستجو کرنا ، کھوج لگانا ، جستجو میں کاوش کرنا.

کُنووں میں بانس پَڑنا

کن٘ووں میں بان٘س ڈالنا (رک) کا لازم ، بڑی شدت سے جستجو و تلاش ہونا ، بیقراری و پریشانی کے ساتھ جستجو کرنا.

کنواں بیچا ہے کنوئیں کا پانی نہیں بیچا

خواہ مخواہ حجت یا تکرار کرنے پر کہتے ہیں

قِنْو

फलों का गुच्छा, खोशः ।

کُنواں بَنْدی

(کاشت کاری) کنویں سے کھیت یا مزروعہ زمین کو پانی دینے کا معاوضہ

کُنْواں جھانْکْنا

حیران و پریشان پِھرنا، آوارہ پھرنا، مصیبتیں جھیلنا

convoy کے لیے اردو الفاظ

convoy

ˈkɒn.vɔɪ

convoy کے اردو معانی

فعل متعدی

  • کانوائے کا چلنا
  • محافظت کے لیے کسی کا ساتھ ہونا یا بدرقہ لے کر چلنا

اسم

  • کانوائے
  • بدرقہ
  • بحفاظت لے جانے کا عمل
  • بدرقہ کی فراہم کردہ نگہبانی
  • بدرقہ خصوصاً حفاظت کے لیے جیسے مسلح فوج یا جنگی جہاز
  • قافلے یا بیڑے کو حفاظت میں لے جانے کا عمل
  • بدرقہ کی حفاظت
  • تحفظ کے لیے مامور بدرقہ، مثلاً مسلح دسته یا جنگی جہاز
  • مسافر، سامان رسد یا جہاز جو بدرقہ کی حفاظت میں پہنچائے جائیں

convoy के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • का नवाए का चलना
  • मुहाफ़िज़त के लिए किसी का साथ होना या बदरक़ा लेकर चलना

संज्ञा

  • का नवाए
  • बदरक़ा
  • बहिफ़ाज़त ले जाने का अमल
  • बदरक़ा की फ़राहम करदा निगहबानी
  • बदरक़ा ख़ुसूसन हिफ़ाज़त के लिए जैसे मुसल्लह फ़ौज या जंगी जहाज़
  • क़ाफ़िले या बेड़े को हिफ़ाज़त में ले जाने का अमल
  • बदरक़ा की हिफ़ाज़त
  • तहफ़्फ़ुज़ के लिए मामूर बदरक़ा, मसलन मुसल्लह दस्ते या जंगी जहाज़
  • मुसाफ़िर, सामान रसद या जहाज़ जो बदरक़ा की हिफ़ाज़त में पहुंचाए जाएं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (convoy)

نام

ای-میل

تبصرہ

convoy

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone