تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"conveyor" کے متعقلہ نتائج

conveyor

شے یا شخص جو پہنچائے، لے جائے ۔.

کُنوارا

بن بیاہا، غیر شادی شدہ نوجوان، وہ مرد جس کی شادی نہ ہوئی ہو

کُنواری

بن بیاہی، ناکتخدا

کنوارہ

غیر شادی شدہ، جس کی شادی نہ ہوئی ہو

خانوادہ

خاندان، نسب، مشائخ یا درویشوں کا وہ خاندان جس سے ان کو توسّل ہو، فقراء کا سلسلہ

خانْوادے

clans

خانْوادا

مشائخ یا درویشوں کا سلسلۂ ارادت ، فقرا کا سلسلۂ بیعت ، صوفیہ کرام کا سلسلہ .

کُونوْرا

(کشتی بانی) کشتی میں کھویّوں کے بیٹھنے کے تختے کی آڑ یا پائے جس پر تختہ جڑا رہتا ہے، کھویے کے بیٹھنے کی جگہ

کُنوانری

کنواری ، بن بیاہی ، باکرہ.

کانْورُو

بنگال کے ایک مقام کا نام جہاں کا سحر مشہور ہے

کانوْرا

حواس باختہ، گھبرایا ہوا، ہکا بکا، متحیر

کِنواڑا

رک : کواڑا.

کُنْوَر

مسلم راجپوت یا راجا مہاراجہ کے خاندان سے تعلق رکھنے والے کا لقب یا ایک خطاب جو نام سے پہلے بولا یا لکھا جاتا ہے، جیسے: کنور ہرنام سنگھ اور کنور محمد اشرف، بعض اوقات تنہا بھی بولتے ہیں

کُنواری ماں

مراد : بی بی مریم.

کانوَر

(ھ۔ نون غُنّہ۔ سنسکرت

conveyor کے لیے اردو الفاظ

conveyor

kənˈveɪ.ə ˌbelt

conveyor کے اردو معانی

اسم

  • (قانون) حامل
  • وه شخص یا دستاویز، جو منتقل کرے (مثلاً جائیداد)
  • ایک مشینی ترکیب جس کے ذریعے سامان وغیرہ عمارت کے ایک حصہ سے دوسرے حصے میں منتقل کیا جاتا ہے
  • ترسیلی پٹا
  • سامان پٹا

conveyor के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (क़ानून) हामिल
  • वे शख़्स या दस्तावेज़, जो मुंतक़िल करे (मसलन जायदाद
  • एक मशीनी तरकीब जिस के ज़रीये सामान वग़ैरा इमारत के एक हिस्सा से दूसरे हिस्से में मुंतक़िल किया जाता है
  • तरसीली पट्टा
  • सामान पट्टा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (conveyor)

نام

ای-میل

تبصرہ

conveyor

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone