تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"convene" کے متعقلہ نتائج

convene

اِکَٹّھا

convener

داعی

کُنواں

گہرا کھدا ہو اگڈھا جس میں زیر زمین سوتوں سے پانی جاری ہو، زمین میں گول گڈھا کھود کر اس کے گرد اندر کی طرف لکڑی کے گول چکر رکھ کر اس پر پکی اینٹوں سے عمارت چن دیتے ہیں، اس پر اور بوجھ رکھ کر دیوار کے نیچے سے اور گڈھے میں سے مٹی نکالتے جاتے ہیں، یہاں تک کہ پانی تک پہنچ جاتے ہیں، جہاں پانی قریب ہوتا ہے وہاں عارضی طور پر گڈھا کھود کر کنارے لیپ دیتے ہیں، اسے کچا کنواں کہتے ہیں، چاہ

کنویں

کن٘واں، چاہ، زمین سے پانی نکالنے کی جگہ

کَنْوانا

کنارہ کش ہونا ، کترانا.

کنواں بیچا ہے کنوئیں کا پانی نہیں بیچا

خواہ مخواہ حجت یا تکرار کرنے پر کہتے ہیں

کُنویں جھانکْنا

کنویں جھکوانا کا لازم، آوارہ پھرانا، دیوانہ وار پھرانا، تھکا مارنا، بہت جستجو کرنا

کُنویں کی آواز

گنبد کی صدا، آوازِ بازگشت یعنی جیسا کہوگے ویسا سنو گے

کُنویں کا تارا

کن٘ویں کی تہہ، بہت عمیق کن٘ویں میں پانی تارے کی طرح چمکتا دکھائی دیتا ہے

کُنْویں کی آواز ہے

۔تشبیہ سے کہتے ہیں یعنی جیسا کہو گے ویسا سُنوگے۔

کُنویں میں گِرْنا

مصیبت میں گرفتارہونا، جان جوکھوں میں ڈالنا، جان دینے کے لئے کنویں میں کود پڑنا

کُنویں میں بولْنا

آہستہ اور دھیمی آواز میں بولنا، مشکل سے کان میں پڑنا یا سمجھ میں آنا

کُنویں جَھنکانا

آوارہ پھرانا ، دیوانہ وار پھرانا ، تھکا مارنا ؛ حیران و پریشان پھرنا.

کُنویں جَھکْوانا

رک : کن٘ویں جھکانا.

کُنویں جَھکانا

آوارہ پھرانا، دیوانہ وار پھرانا، تھکا مارنا

convene کے لیے اردو الفاظ

convene

kənˈviːn

convene کے اردو معانی

فعل لازم

  • جمع ہونا
  • ملنا
  • ایک ہی جگہ ملنا
  • انعقاد ہونا
  • منعقد ہونا
  • بلایا جانا
  • طلب کیا جانا

فعل متعدی

  • جمع کرنا
  • بلا کر جمع کرنا یا ساتھ بلانا
  • مجلس بلانا
  • عدالت کی طرف سے ملنے یا حاضر ہونے کے لیے طلب کرنا
  • انعقاد کرنا
  • منعقد کرنا
  • یکجا کرنا
  • اکٹھا کرنا
  • فراہم کرنا
  • مجلس کرنا

convene के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • जमा होना
  • मिलना
  • एक ही जगह मिलना
  • इनइक़ाद होना
  • मुनाक़िद होना
  • बुलाया जाना
  • तलब किया जाना

सकर्मक क्रिया

  • जमा करना
  • बला कर जमा करना या साथ बुलाना
  • मजलिस बुलाना
  • अदालत की तरफ़ से मिलने या हाज़िर होने के लिए तलब करना
  • इनइक़ाद करना
  • मुनाक़िद करना
  • यकजा करना
  • इकट्ठा करना
  • फ़राहम करना
  • मजलिस करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (convene)

نام

ای-میل

تبصرہ

convene

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone