تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"continuum" کے متعقلہ نتائج
continuum کے لیے اردو الفاظ
continuum کے اردو معانی
اسم
- مسلسلہ
- وہ جو مسلسل اور یکساں ہو اور جس سے یہ نہ ظاہر ہوتا ہو کہ ٹکڑوں یا اجزا سے مل کر بنا ہے
- منتظم، مرتب اور بے رخنہ وسعت، تسلسل یا کل
- وسیع تر معنوں میں تسلسل یا استمراریت
- (ریاضی) عناصر کا ایسا مجموعہ جس میں دو عناصر کے درمیان ایک تیسرا عنصر ملحق ہو سکے
- تمام حقیقی اعداد کا مجموعہ
continuum के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मसलसला
- वो जो मुसलसल और यकसाँ हो और जिस से ये ना ज़ाहिर होता हो कि टुकड़ों या अजज़ा से मिल कर बना है
- मुंतज़िम, मुरत्तिब और बे रखना वुसअत, तसलसुल या कल
- वसीअ तर माअनों में तसलसुल या असतमरारीत
- (रियाज़ी) अनासिर का ऐसा मजमूआ जिस में दो अनासिर के दरमयान एक तीसरा अंसर मुल्हिक़ हो सके
- तमाम हक़ीक़ी आदाद का मजमूआ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (continuum)
continuum
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔