تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"continue" کے متعقلہ نتائج
continue کے لیے اردو الفاظ
continue کے اردو معانی
- جاری رکھنا
- ایک نقطہ سے دوسرے نقطہ تک پھیلانا یا بڑھانا
- لمبا کرنا یا طول دینا
- باقی یا مستقل رہنے کا سبب مہیا کرنا
- ایک ہی جگہ پر قائم یا برقرار رکھنا
- چلائے جانا یا ایک ہی کام کیے جانا
- بیان کو وقفہ یا خلل کے بعد جاری رکھنا
- جانشین یا جانشینوں کے ذریعے جاری رکھنا
- عدالتی کارروائی کا آگے بڑھانا
- ملتوی کرنا یا فیصلہ نہ کرنا
- پائیدار ہونا
- کسی راہ عمل یا کام میں آگے ہونا
- جاری رہنے دینا
- التوا یا خلل کے بعد سلسلے کا بحال ہونا
- قائم یا برقرار رہنا
- اپنے مقام پر رہنا
- پائیدار رہنا
- ایک خاص حالت یا حیثیت میں رہنا
- بحال رہنا
continue के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- जारी रखना
- एक नुक़्ता से दूसरे नुक़्ता तक फैलाना या बढ़ाना
- लंबा करना या तूल देना
- बाक़ी या मुस्तक़िल रहने का सबब मुहय्या करना
- एक ही जगह पर क़ायम या बरक़रार रखना
- चलाए जाना या एक ही काम किए जाना
- बयान को वक़फ़ा या ख़लल के बाद जारी रखना
- जांनशीन या जांनशीनों के ज़रीये जारी रखना
- अदालती कार्रवाई का आगे बढ़ाना
- मुल्तवी करना या फ़ैसला ना करना
- पायदार होना
- किसी राह अमल या काम में आगे होना
- जारी रहने देना
- इलतिवा या ख़लल के बाद सिलसिले का बहाल होना
- क़ायम या बरक़रार रहना
- अपने मुक़ाम पर रहना
- पायदार रहना
- एक ख़ास हालत या हैसियत में रहना
- बहाल रहना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
continuant
صوتیات: وہ صوت جس کے ادا کرنے میں آواز کا راستہ جزوی طور پر بند ہو اور سانس جاری رہے (جیسے f, r, s, v کے ادا کرنے میں).
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (continue)
continue
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔