تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"conscript" کے متعقلہ نتائج
conscript کے لیے اردو الفاظ
conscript کے اردو معانی
اسم
- بیگار کا سپاہی
- زبردستی بھرتی کیا ہوا
- جبری بھرتی کیا ہوا
- لام بندی کے ذریعے بھرتی کیا ہوا شخص
صفت
- داخل کیا ہوا
- زبردستی بھرتی کیا ہوا
فعل متعدی
- کار خاص (فوجی خدمت) کے لیے متعین کرنا
- فوجی خدمات کے لیے زبردستی یا قانوناً لازمی قرار دے کر بھرتی کرنا
- لام بندی کرنا
- جبراً رعیت کو سپاہی بنانا یا فوج میں بھرتی کرنا
conscript के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- बेगार का सिपाही
- ज़बरदस्ती भर्ती क्या हुआ
- जबरी भर्ती क्या हुआ
- लामबंदी के ज़रीये भर्ती क्या हुआ शख़्स
विशेषण
- दाख़िल क्या हुआ
- ज़बरदस्ती भर्ती क्या हुआ
सकर्मक क्रिया
- कार ख़ास (फ़ौजी ख़िदमत) के लिए मुतय्यन करना
- फ़ौजी ख़िदमात के लिए ज़बरदस्ती या क़ानूनन लाज़िमी क़रार दे कर भर्ती करना
- लामबंदी करना
- जबरन रईयत को सिपाही बनाना या फ़ौज में भर्ती करना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (conscript)
conscript
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔