تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"consecrate" کے متعقلہ نتائج
consecrate کے لیے اردو الفاظ
consecrate کے اردو معانی
فعل، فعل متعدی
- بعض مذہبی رسوم کے ذریعے مقدس بنانا یا مقدس ہونے کا اعلان کرنا
- مذہبی یا مقدس کاموں کے لیے تصرف میں لے آنا
- وقف (مذہبی) کرنا
- کسی دینی کام کے لیے موسوم یا مخصوص کرنا
- دیوتاؤں یا اولیا میں شامل کرنا
- اولیا کی فہرست میں باقاعدہ داخل کرنا
- اسقفی رتبہ دینا
- مذہبی رسوم کے ساتھ باضابطہ وقف کرنا
- تعظیم و تکریم کے لائق قرار دینا
- قابل عزت بنانا
- مقدس بنانا
- متبرک ٹھہرانا
consecrate के देवनागरी में उर्दू अर्थ
क्रिया, सकर्मक क्रिया
- बाअज़ मज़हबी रसूम के ज़रीये मुक़द्दस बनाना या मुक़द्दस होने का ऐलान करना
- मज़हबी या मुक़द्दस कामों के लिए तसर्रुफ़ में ले आना
- वक़्फ़ (मज़हबी) करना
- किसी दीनी काम के लिए मौसूम या मख़सूस करना
- देवताओं या औलिया में शामिल करना
- औलिया की फ़हरिस्त में बाक़ायदा दाख़िल करना
- असक़फ़ी रुतबा देना
- मज़हबी रसूम के साथ बाज़ाबता वक़्फ़ करना
- ताज़ीम-ओ-तकरीम के लायक़ क़रार देना
- क़ाबिल इज़्ज़त बनाना
- मुक़द्दस बनाना
- मुतबर्रिक ठहराना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (consecrate)
consecrate
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔