تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"conjure" کے متعقلہ نتائج

conjure

شعبدہ دکھانا، ہاتھ کی صفائی سے کام لینا۔.

conjurer

عامِل

خَنْجَر

کسی قدر چوڑے خمدار پھل کا عموماً دو دھارا چُھرا، کٹار، پیش قبض ایک مشہور ہتھیار کا نام، ایک قسم کا چھرا

کُنجْڑے

کنجڑا (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

کَھنْجری

(ھ) مونث۔ دیکھو خَنْجری

خَنازِیری

خنازیر سے نسبت رکھنے والا ، خنازیر کی بیماری میں مبتلا ، وہ شخص جس میں خنازیر کی بیماری کے جراثیم پائے جائیں

کَنجارَہ

نیلی آنکھوں والا، کرنجا

کَنجْروں

کنجر (رک) کی جمع نیز مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل.

کُونَجْڑا

ایک قوم جو سبزی ترکاری اور پھل وغیرہ کی خرید و فروخت کا بیوپار کرتی ہے، ترکاری بیچنے والا، کنجڑا، کبڑیا.

کُونجْڑی

کنجڑن، کنجڑی

کَھنْجَڑی

(عو) رک: کھنجری معنی نمبر۱.

کُنجْڑا

ہندوؤں میں ایک قوم جو سبزی اور پھل بیچتی ہے نیز اس قوم کا فرد، ترکاری اور پھل بیچنے والا (اس قوم کے لوگ اکثر اب مسلمان ہو گئے ہیں)

کُنجْڑی

رک : کنجڑن.

خَنْجَری

چھوٹی دف ، ڈفلی

کَنجْرا

کنجر قوم کا فرد.

conjure کے لیے اردو الفاظ

conjure

ˈkʌn.dʒər

conjure کے اردو معانی

فعل، فعل متعدی

  • دہائی دینا
  • مقدس نام لے کر بلانا
  • واسطہ دلا کر کہنا
  • بقسم کہنا
  • حلف دینا
  • سوگند دینا
  • التجا کرنا
  • منت سماجت کرنا
  • افسوں یا سحر کرنا
  • حاضرات کرنا
  • روح یا بھوت بلانا
  • مؤکل بلانا
  • قسم دینا

فعل لازم

  • جن، بھوت پریت کے عملیات یا منتروں کا کیا جانا
  • جادو کا استعمال میں لانا
  • شعبدہ باز ہونا

conjure के देवनागरी में उर्दू अर्थ

क्रिया, सकर्मक क्रिया

  • दहाई देना
  • मुक़द्दस नाम लेकर बुलाना
  • वास्ता दिला कर कहना
  • बक़सम कहना
  • हलफ़ देना
  • सौगन्द देना
  • इल्तिजा करना
  • मिन्नत समाजत करना
  • अफ़्सूँ या सह्र करना
  • हाज़िरात करना
  • रूह या भूत बुलाना
  • मुकुल बुलाना
  • क़िस्म देना

अकर्मक क्रिया

  • जिन, भूत प्रेत के अमलीयात या मंत्रों का किया जाना
  • जादू का इस्तिमाल में लाना
  • शेबदा बाज़ होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (conjure)

نام

ای-میل

تبصرہ

conjure

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone