تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"confirmation" کے متعقلہ نتائج
confirmation کے لیے اردو الفاظ
confirmation کے اردو معانی
اسم
- مستقلی
- توثیق
- تاسیس یا استقرار کا عمل
- تاسیس یا قیام
- تصدیق
- جائز قرار دینے کا عمل
- وہ جو مستحکم کرے
- اثبات
- استقلال
- تائید
- استحکام
- برقراری
- بحالی
- منظوری
- رومی، یونانی اور انگلستانی کلیساؤں کی ایک مذہبی رسم جس میں اسقف (بشپ) بپتسمہ دیے ہوئے اشخاص کے سروں پر ہاتھ رکھ کر ان کے عیسائی ہونے کی توثیق کرتا ہے اور اس طرح انہیں عیسائی مراعات کا حقدار بناتا ہے
- ایک رسم جس کے ذریعے بالغ ہونے والے یہودی لڑکوں کو ان کی روایتی وراثت کا حقدار بنایا جاتا ہے
- معقول گواہی
confirmation के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मसतक़ली
- तौसीक़
- तासीस या इस्तिक़रार का अमल
- तासीस या क़ियाम
- तसदीक़
- जायज़ क़रार देने का अमल
- वो जो मुस्तहकम करे
- इस्बात
- इस्तिक़लाल
- ताईद
- इस्तिहकाम
- बरक़रारी
- बहाली
- मंज़ूरी
- रूमी, यूनानी और इंगलिस्तानी कलीसाओं की एक मज़हबी रस्म जिस में उस्क़ुफ़ (बिशप) बपतसमा दिए हुए अश्ख़ास के सुरों पर हाथ रख कर उन के ईसाई होने की तौसीक़ करता है और इस तरह उन्हें ईसाई मुराआत का हक़दार बनाता है
- एक रस्म जिस के ज़रीये बालिग़ होने वाले यहूदी लड़कों को इन की रिवायती विरासत का हक़दार बनाया जाता है
- माक़ूल गवाही
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (confirmation)
confirmation
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔