تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"comply" کے متعقلہ نتائج

comply

بات مان لینا

complying

ماننا

کَمْپَلا

زردہ یا کھانے کے تمبا کو رکھنے کی چھوٹی ڈبیا .

کُومَل

نازک، نرم، لطیف، مُلائم

کاپی کَرنا

اصل مضمون کو دیکھ دیکھ کر دوسرے کاغذ پر لکھنا ، نقل کرنا .

کَپَل کَرنا

دو پُرزوں کو مِلانا ، دو چیزوں کو جوڑنا ، ایک دوسرے سے منسلک کرنا.

کاپی اُٹْھنا

(طباعت) لیتھو یا آفسٹ کے پتھر یا پلیٹ پر کاپی کے حروف کا اٌبھرنا .

کاپی لینا

عکس اتارنا ، تحریر یا تصویر وغیرہ کا عکس لینا ..

ہَوائی کَمپَنی

تجارتی مقاصد کے تحت مسافروں کے لیے ہوائی جہاز چلانے والا ادارہ (انگ : Air Line)۔

کاپی اُڑْنا

(طباعت) حرفوں کا چھاپے کی پلیٹ پر نہ اُبھرنا

فَضائی کَمْپَنی

مسافر و مال بردار ہوائی جہاز چلانے والی کمپنی.

کاپی اُتارنا

(طباعت) چھاپے کے پتھر یا پلیٹ پر جمائی ہوئی کاپی کو پتھر یا پلیٹ سے الگ کرنا .

کاپی جَمْنا

کاپی جمانا کا لازم

کاپی جوڑْنا

کاپی جڑوانا کا لازم

سَرْکار کَمْپَنی

(کنایۃً) ایسٹ انڈیا کمپنی

comply کے لیے اردو الفاظ

comply

kəmˈplaɪ

comply کے اردو معانی

فعل متعدی

  • پورا کرنا
  • عمل در آمد کرنا
  • حکم بجا لانا
  • تعمیل کرنا
  • قبول کرنا
  • اتباع کرنا
  • ماننا
  • تسلیم کرنا
  • منظور کرنا

فعل لازم

  • خلیق اور با ایثار ہونا
  • خواہش، استدعا، حکم، ضرورت یا شرط کے مطابق عمل کرنا
  • تسلیم کرنا
  • مان لینا
  • مطابقت کرنا
  • پورا ہونا
  • عمل درآمد ہونا
  • تعمیل ہونا

comply के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • पूरा करना
  • अमल दर आमद करना
  • हुक्म बजा लाना
  • तामील करना
  • क़बूल करना
  • इत्तिबा करना
  • मानना
  • तस्लीम करना
  • मंज़ूर करना

अकर्मक क्रिया

  • ख़लीक़ और बाईसार होना
  • ख़ाहिश, इस्तिदा, हुक्म, ज़रूरत या शर्त के मुताबिक़ अमल करना
  • तस्लीम करना
  • मान लेना
  • मुताबिक़त करना
  • पूरा होना
  • अमल दरआमद होना
  • तामील होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (comply)

نام

ای-میل

تبصرہ

comply

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone