تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"compile" کے متعقلہ نتائج

compile

تالِیْف

compiled

مُرَتَّب

compiler

مُدِیر

کَمْپَلا

زردہ یا کھانے کے تمبا کو رکھنے کی چھوٹی ڈبیا .

کوئِلے

کوئلا کی جمع یا مغیرّہ حالت مرکبات میں مستعمل

compère

برط پروگرام، تماشے وغیرہ میںمختلف کرداروں کے درمیان رابطہ پیدا کرنے والا شخص، رابطہ کار، میزبان، داعی۔.

کَمْپوز کَرنا

(طباعت) ٹائپ کے حروف کو پلیٹ پر لفظوں کی شکل میں جمانا .

کَپَل کَرنا

دو پُرزوں کو مِلانا ، دو چیزوں کو جوڑنا ، ایک دوسرے سے منسلک کرنا.

کَمْپوز ہونا

کمپوز کرنا (رک) کا لازم .

opéra comique

(خصوصاًفرانسیسی) کسی ہلکے پھلکے موضوع پر غنائی تمثیل جس میں مکالمے بھی ہوں۔.

کوئِلے کی دَلالی میں ہاتھ کالے

برے کاموں میں پڑنے کا انجام بدنامی ہے

گھر کے کوئلے

شب برات کو اگر کسی بچے کی آتشبازی اچھی نہیں چلتی تو یہ کہکر دوسرے بچے اسے چڑاتے ہیں

جُھوٹے کوئِلے

ایسے کوئلے جو اچھی طرح سلگے نہ ہوں اور جلد بُجھ جائیں ، ناقص کوئلے

کوئِلے کا خَط

وہ سیاہ لکیر جو مجرم کا سر کاٹنے سے پہلے اس کی گردن پر کھینچی جاتی تھی.

کوئِلے کی کان

۔وہ کان جس میں پتھّر کا کولا نکالتا ہے۔

compile کے لیے اردو الفاظ

compile

kəmˈpaɪl

compile کے اردو معانی

فعل متعدی

  • تالیف کرنا
  • ترتیب دینا
  • تدوین کرنا
  • مختلف اقسام کے مواد کو ایک جلد میں مرتب کرنا
  • یکجا کرنا
  • کمپیوٹر میں استعمال کے لیے مشینی زبان میں ترجمہ کرنا
  • کرکٹ میں رن بڑھانا یا جمع کرنا
  • اکٹھا یا یکجا کرنا

compile के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • तालीफ़ करना
  • तर्तीब देना
  • तदवीन करना
  • मुख़्तलिफ़ इक़साम के मवाद को एक जिल्द में मुरत्तिब करना
  • यकजा करना
  • कम्पयूटर में इस्तिमाल के लिए मशीनी ज़बान में तर्जुमा करना
  • क्रिकेट में रन बढ़ाना या जमा करना
  • इकट्ठा या यकजा करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (compile)

نام

ای-میل

تبصرہ

compile

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone