تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"compass rose" کے متعقلہ نتائج
compass rose کے لیے اردو الفاظ
compass rose کے اردو معانی
اسم
- گل قطب نما
- ایک دائرہ جس پر حقیقی یا مقناطیسی شمال سے گھڑی کی سوئیوں کے رخ 32 نقاط یا 360 در جے لگے ہوتے ہیں اور جو اس غرض سے چارٹ پر چھاپا جاتا ہے کہ قطب نما کی سوئی سے جہاز کے مقام کا زاویہ ناپا جا سکے یا جہاز کے رخ کا تعین کیا جا سکے
- اسی قسم کا خاکہ، اکثر آرائشی، جو نقشوں پر قطب نما کے نقطوں کی نشان دہی کے لیے بنایا جاتا ہے
compass rose के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- गुल क़ुतबनुमा
- एक दायरा जिस पर हक़ीक़ी या मक़नातीसी शुमाल से घड़ी की सोइयों के रुख़ 32 नक़ात या 360 दर्जे लगे होते हैं और जो इस ग़रज़ से चार्ट पर छापा जाता है कि क़ुतबनुमा की सोई से जहाज़ के मुक़ाम का ज़ावीया नापा जा सके या जहाज़ के रुख़ का ताय्युन किया जा सके
- इसी किस्म का ख़ाका, अक्सर आराइशी, जो नक़्शों पर क़ुतबनुमा के नुक़्तों की निशानदेही के लिए बनाया जाता है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (compass rose)
compass rose
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔