تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"compare" کے متعقلہ نتائج

compare

مُوازَنَہ کَرنا

comparer

compère

برط پروگرام، تماشے وغیرہ میںمختلف کرداروں کے درمیان رابطہ پیدا کرنے والا شخص، رابطہ کار، میزبان، داعی۔.

خُمْپارَہ

ایک قسم کی توپ جس کا منھ بڑا اور لمبائی کم ہوتی ہے ؛ توپ کا گولہ .

کَمپاؤُنڈ کَرْنا

(طبیعیات) ترکیب دینا ، مرکب تیار کرنا ، ملانا ، آمیز کرنا .

کَمْپاونْڈ کَرْنا

(طبیعیات) ترکیب دینا ، مرکب تیار کرنا ، ملانا ، آمیز کرنا .

کَمْپاسی

کمپاس (رک) سے منسوب ، کمپاس کا یا کمپاس جیسا .

کوپَری

(معماری) چوکھٹ کی روکار کے چاروں دروازے کی چنائی کا بقدر دو تین انچ بطور حاشیہ باہر کو دکھائی دیتا ہوا حصّہ ، تجائی.

commère

برط زنانہ رابطہ کار، خاتون کمپئیر یا میزبان۔.

کَمْپاسِ اَرْضی

زمین کی پیمائش میں استعمال ہونے والی کمپاس .

جَہاز کَمْپاس

جہاز رانی میں استعمال ہونے والا قطب نما آلہ

کَمْپوز کَرنا

(طباعت) ٹائپ کے حروف کو پلیٹ پر لفظوں کی شکل میں جمانا .

کَمْپوز ہونا

کمپوز کرنا (رک) کا لازم .

ہَوائی کَمپَنی

تجارتی مقاصد کے تحت مسافروں کے لیے ہوائی جہاز چلانے والا ادارہ (انگ : Air Line)۔

فَضائی کَمْپَنی

مسافر و مال بردار ہوائی جہاز چلانے والی کمپنی.

compare کے لیے اردو الفاظ

compare

kəmˈpeər

compare کے اردو معانی

فعل متعدی

  • موازنہ کرنا
  • مقابلہ کرنا
  • جانچ کر کے (دو یا دو سے زیادہ چیزوں، خیالات یا لوگوں کے درمیان) مماثل اور مختلف باتیں نوٹ کرنا
  • (دو اشیا یا اشخاص کے درمیان) مماثلت یا فرق، اتفاق یا اختلاف معلوم کرنا
  • (گرامر) صفت یا متعلق فعل کی شکل میں تصریفی تبدیلی کر کے صفت یا طریق عمل کی مطلق تفضیلی یا تفضیل کل کے مختلف یا درجات کا اظہار کرنا
  • ملانا
  • نسبت دینا
  • مثال یا تشبیہ دینا
  • فرق یا بل نکالنا

فعل لازم

  • ہم رتبہ ہونا
  • برابر کا ہونا، ایک کا دوسرے نے موازنہ ہونا
  • نسبت دیا جانا
  • ملان ہونا
  • مثال یا تشبیہ دیا جانا
  • فرق یا بل نکلنا
  • مشابہت ہونا
  • ہم رتبہ ہونا
  • برابر کا ہونا

اسم

  • موازنہ یا تقابل
  • مشابہت
  • ملان
  • مثال
  • تشبیه
  • فرق
  • بل
  • مماثلت

compare के देवनागरी में उर्दू अर्थ

सकर्मक क्रिया

  • मुवाज़ना करना
  • मुक़ाबला करना
  • जांच कर के (दो या दो से ज़्यादा चीज़ों, ख़्यालात या लोगों के दरमयान) मुमासिल और मुख़्तलिफ़ बातें नोट करना
  • (दो अश्या या अश्ख़ास के दरमयान) मुमासिलत या फ़र्क़, इत्तिफ़ाक़ या इख़तिलाफ़ मालूम करना
  • (ग्रामर) सिफ़त या मुताल्लिक़ फे़अल की शक्ल में तसरीफ़ी तबदीली कर के सिफ़त या तरीक़ अमल की मुतलक़ तफ़ज़ीली या तफ़ज़ील-ए-कल के मुख़्तलिफ़ या दरजात का इज़हार करना
  • मिलाना
  • निसबत देना
  • मिसाल या तशबीया देना
  • फ़र्क़ या बिल निकालना

अकर्मक क्रिया

  • हमरुतबा होना
  • बराबर का होना, एक का दूसरे ने मुवाज़ना होना
  • निसबत दिया जाना
  • मिलान होना
  • मिसाल या तशबीया दिया जाना
  • फ़र्क़ या बिल निकलना
  • मुशाबहत होना
  • हमरुतबा होना
  • बराबर का होना

संज्ञा

  • मुवाज़ना या तक़ाबुल
  • मुशाबहत
  • मिलान
  • मिसाल
  • तशबीए
  • फ़र्क़
  • बिल
  • मुमासिलत

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (compare)

نام

ای-میل

تبصرہ

compare

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone