تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"company" کے متعقلہ نتائج
company کے لیے اردو الفاظ
company کے اردو معانی
اسم
- رفاقت
- معیت
- ساتھ
- سنگت
- صحبت
- جماعت
- جمع ہونے والے یا جماعت بنانے والے افراد کی تعداد
- پارٹی
- گروه
- رفیق یا رفقا
- خاص مقاصد کے لیے لوگوں کا اجتماع
- ایک یا بہت سے مہمان
- معاشرہ یا سماج کا کوئی حصۂ اجتماعی حیثیت میں، خصوصاً بہت سے لوگ جو کسی اجتماعی عمل کے لیے متحد و منظم ہو جائیں
- ازمنۂ وسطیٰ کی تجارتی گلڈ یا وہ کارپوریشن جو تاریخی اعتبار سے گلڈ کی وارث یا نمائندہ ہو
- تجارتی امور سر انجام دینے والا اداره / انجمن یا جماعت
- کسی تجارتی یا صنعتی ادارے کے وہ اراکین یا حصہ دار مالکان جن کے نام ادارے کے نام سے ظاہر نہ ہوں
- (عسکری) پیدل فوج کی رجمنٹ یا بٹالین کا ذیلی حصہ جو کپتان یا میجر کی کمان میں ہوتا ہے
- (جہاز رانی) بحری جہاز کا عملہ بشمول افسران
- رفیق
- شراکت
- شراکہ
- منڈلی
- فوجی دستہ
- کمپنی
- تجارتی ادارہ
- جتھا
- ہمراہی
- ساجھی
- مجلس
- جلسہ
- طائفہ
company के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- रिफ़ाक़त
- मय्यत
- साथ
- संगत
- सोहबत
- जमात
- जमा होने वाले या जमात बनाने वाले अफ़राद की तादाद
- पार्टी
- गरोए
- रफ़ीक़ या रफ़क़ा
- ख़ास मक़ासिद के लिए लोगों का इजतिमा
- एक या बहुत से मेहमान
- मुआशरा या समाज का कोई हिस्सा-ए-इजतिमाई हैसियत में, ख़ुसूसन बहुत से लोग जो किसी इजतिमाई अमल के लिए मुत्तहिद-ओ-मुनज़्ज़म हो जाएं
- अज़्मिना-ए-वुसता की तिजारती गिल्ड या वो कारपोरेशन जो तारीख़ी एतबार से गिल्ड की वारिस या नुमाइंदा हो
- तिजारती उमूर सरअंजाम देने वाला इदारे / अंजुमन या जमात
- किसी तिजारती या सनअती इदारे के वो अराकीन या हिस्सादार मालिकान जिन के नाम इदारे के नाम से ज़ाहिर ना हूँ
- (अस्करी) पैदल फ़ौज की रजमैंट या बटालियन का ज़ेली हिस्सा जो कप्तान या मेजर की कमान में होता है
- (जहाज़रानी) बहरी जहाज़ का अमला बिशमोल आफ़िसरान
- रफ़ीक़
- शराकत
- शिरा कि
- मंडली
- फ़ौजी दस्ता
- कंपनी
- तिजारती इदारा
- जत्था
- हमराही
- साझी
- मजलिस
- जलसा
- ताइफ़ा
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
بِیمَہ کَمْپَنی
وہ کمپنی جو اجتماعی سرمائے سے لیے قائم کی جاتی ہے کہ لوگوں کی جان و مال کا مقرر قواعد کے تحت بیمہ کرے نقصان جان و مال یا بیمے کی مدت کے اختتام پر بیمے کی رقم ان کے یا ان کی اولاد کے کام آئے.
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (company)
company
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔