تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"companion" کے متعقلہ نتائج
companion کے لیے اردو الفاظ
companion کے اردو معانی
اسم
- (جہاز رانی) روشن دان یا تاب دان
- جہاز کے برآمدے (عرشے سے نیچے کے کمروں میں جانے کا راستہ) کی چھت یا سائبان کا سرپوش
- دیکھیے: companionway
اسم
- رفیق
- ساتھی
- ساجھی
- شریک
- حصہ دار
- نائٹوں (بہادروں) کی تنظیم میں سب سے کم درجہ یا رتبہ کا رکن
- وہ شخص جو دوسرے کے ساتھ رہنے یا اس کی مدد کے لیے ملازم رکھا گیا ہو
- مصاحب
- سہیلی
- کسی چیز کے مقابلہ یا مناسبت کی دوسری چیز
- صحبتی
- سنگی
- یار
- ہم راہی
- ہم صحبت
- ہم نشین
- مصاحب
- ہم پیالہ و ہم نوالہ
- ہم مشرب
- ہم راز
- یار غار
- یکجان
فعل لازم، فعل متعدی
- کسی کا ساتھ دینا
- کسی کا ساتھی بننا
- ہمراہ ہونا
- رفیق ہونا
companion के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- (जहाज़रानी) रोशनदान या ताबदान
- जहाज़ के बरामदे (अर्शे से नीचे के कमरों में जाने का रास्ता) की छत या साइबान का सरपोश
- देखिए: companionwa
संज्ञा
- रफ़ीक़
- साथी
- साझी
- शरीक
- हिस्सादार
- नाइटों (बहादुरों) की तंज़ीम में सब से कम दर्जा या रुतबा का रुकन
- वो शख़्स जो दूसरे के साथ रहने या उस की मदद के लिए मुलाज़िम रखा गया हो
- मुसाहिब
- सहेली
- किसी चीज़ के मुक़ाबला या मुनासबत की दूसरी चीज़
- सहबती
- संगी
- यार
- हमराही
- हमसुहबत
- हम नशीन
- मुसाहिब
- हमपियाला-ओ-हमनिवाला
- हममशरब
- हमराज़
- यार-ए-ग़ार
- यकजान
अकर्मक क्रिया, सकर्मक क्रिया
- किसी का साथ देना
- किसी का साथी बनना
- हमराह होना
- रफ़ीक़ होना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (companion)
companion
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔