تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"common market" کے متعقلہ نتائج
common market کے لیے اردو الفاظ
common market کے اردو معانی
اسم
- مشترک بازار
- محاصل در آمد و برآمد کے شعبہ میں اتحاد و اشتراک
- اقوام کے درمیان اقتصادی مقاصد کے لیے ساجھے داری یا اشتراک جس کے تحت قومیں باہمی طور پر محاصل در آمد و برآمد کی پابندیاں ختم کر دیتی ہیں اور دیگر تاجر اقوام پر محاصل کی عائد پابندیاں اختیار کر لیتی ہیں
- (بڑے C سے) 1958ء میں بیلجیم، فرانس، اٹلی، لکسمبرگ، نیدر لینڈز (ہالینڈ) اور مغربی جرمنی کے درمیان قائم شدہ مشترکہ منڈی یا کامن مارکیٹ جو سرکاری طور پر European Economic Community کے نام سے موسوم ہوئی
common market के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुश्तर्क बाज़ार
- मुहासिल दर आमद-ओ-बरामद के शोबा में इत्तिहाद-ओ-इश्तिराक
- अक़्वाम के दरमयान इक़तिसादी मक़ासिद के लिए साझेदारी या इश्तिराक जिस के तहत कौमें बाहमी तौर पर मुहासिल दर आमद-ओ-बरामद की पाबंदीयां ख़त्म कर देती हैं और दीगर ताजिर अक़्वाम पर मुहासिल की आइद पाबंदीयां इख़तियार कर लेती हैं
- (बड़े C से) 1958-ए-में बेल्जियम, फ़्रांस, इटली, लक्समबर्ग, नीदर लौंडज़ (हॉलैंड) और मग़रिबी जर्मनी के दरमयान क़ायम शूदा मुशतर्का मंडी या कॉमन मार्कीट जो सरकारी तौर पर European Economic Community के नाम से मौसूम हुई
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (common market)
common market
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔