تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"commode" کے متعقلہ نتائج

commode

الماری ۔ ( نیز night-commode ).

night-commode

معنی ۲ کا متبادل۔.

کَمریا

short waistcoat

کَمْرا

کمرہ، خلوت خانہ، حجرہ، کوٹھڑی، مکان کا ایک حصّہ، رُوم

کَمْرَہ

حجرہ، کوٹھڑی، خلوت خانہ، کوٹھی کے اندر کا حصّہ

کَمْرے

کمرہ کی جمع، حجرے، کوٹھری، خلوت خانہ

قَمَر

چاند، ماہ، مہ، چندر (تیسری رات کے بعد 'چاند' پہلی اور دوسری کے چاند کو 'ہلال' کہا جاتا ہے)

خُمار

نشہ اترنے کے وقت درد سر اور ہاتھ پاؤں ٹوٹنے کی اور اعضا شکنی کی کیفیت، وہ مستی جو نشۂ شراب کا زرو ٹوٹنے کے بعد باقی رہ جاتا ہے

کُھمار

رک: کمھار.

کَمَرْ

جسم میں پیٹھ کا نچلا اور کولھے کے اوپر کا حصّہ

قُمْری

کبوتر یا فاختہ کی قسم کا ایک طوق دار پرند جس کی آواز بہت گونج دار ہوتی ہے، یہ عام طور پر سفید مائل یعنی خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، شعرأ اسے سرو کا عاشق قرار دیتے ہیں، مشہور پرند جس کی بولی کو کُوکُو کہا جاتا ہے اور حق سِرّۂ سے تعبیر کیا جاتا ہے

قُمْرِیاں

بوتر یا فاختہ کی قسم کا ایک طوق دار پرند جس کی آواز بہت گونج دار ہوتی ہے، یہ عام طور پر سفید مائل یعنی خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، شعرأ اسے سرو کا عاشق قرار دیتے ہیں، مشہور پرند جس کی بولی کو کُوکُو کہا جاتا ہے اور حق سِرّۂ سے تعبیر کیا جاتا ہے

قُمرِیَہ

قُمری کی نسل کا ، قُمری کی صن٘ف سے متعلق .

قُمْرِیا

قمری کے رنگ کا ، سفید مائل .

خماریں

خُمار، سابقہ دور کی باقی ماندہ حالت یا چیز، شراب پینے کے نتیجے میں اعضا شکنی

commode کے لیے اردو الفاظ

commode

commode کے اردو معانی

اسم

  • دراز دار صندوق
  • ہاتھ دھونے کا برتن
  • طشت رکھنے کی چوکی
  • بول و براز کے برتن کی چوکی
  • بیت الخلا
  • سترھویں صدی عیسوی میں عورتوں کے پہننے کی اونچی ٹوپی
  • غسل خانے کی چوکی
  • طشت چوکی
  • پائیچانہ کی چوکی
  • کموڈ

commode के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • दराज़दार संदूक़
  • हाथ धोने का बर्तन
  • तश्त रखने की चौकी
  • बोल-ओ-बराज़ के बर्तन की चौकी
  • बैत-उल-खुला
  • सत्रहवीं सदी ईसवी में औरतों के पहनने की ऊंची टोपी
  • ग़ुसलख़ाने की चौकी
  • तश्त चौकी
  • पाईचाना की चौकी
  • कमोड

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (commode)

نام

ای-میل

تبصرہ

commode

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone