تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"combe" کے متعقلہ نتائج

combe

کا متبادل-.

comber

برط پرچ ( Serranus cabrilla خارماہی) خاندان کی ایک مچھلی۔.

combed

کنگھی

کنبے

(ہئیت) آسمان کے بارہ بُرجوں میں سے دسواں بُرج، اس کا بدن اور دُم مچھلی کا اور اگلی ٹانگیں گردن اور سر بارہ سِنگھے کا ہوتا ہے، جَدّی، مکر، اس کے ستاروں کا انبوہ بکری کے بچّے سے مشابہ معلوم ہوتا ہے

کامْیاب

جس کی مراد پوری ہو گئی ہو، جس کا مطلب پورا ہو گیا ہو

کامْیابی

جیت، فتح یابی، کامگاری، کارگرہونا، پسندیدہ ہونا، کامراانی

کُنْبَہ

قبیلہ، گھرانا، خاندان، بال بچّے، اہل و عیال، آل اولاد

کُنْبا

قبیلہ ، گھرانا ، خداندان ،بال بچے ، اہل و عیال ، لڑکے بالے ، آل اولاد.

کَمْبُو

کوڑیوں کا ہار

کِمبا

یا

کومْب

اناج اور خشک چیزوں کو ناپنے کا ایک پیمانہ جو ۲۰ پنال کے برابر ہوتا ہے.

کھَمْبا

ستون، رکن، بجلی وغیرہ کا کھم، تھم

کُھن٘بی

رک: کُھمبی.

کنبے والا

کثیرالاولاد

کھان٘بَہ

رک : کھمبا .

combe کے لیے اردو الفاظ

combe

combe کے اردو معانی

اسم

  • (برطانوی) تنگ وادی یا گہرا گڑھا، خصوصاً ایسا گڑھا جو سوائے ایک طرف کے ہر طرف سے بند ہو
  • گھاٹی
  • ڈھلان

combe के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (बर्तानवी) तंग वादी या गहिरा गढ़ा, ख़ुसूसन ऐसा गढ़ा जो सिवाए एक तरफ़ के हर तरफ़ से बंद हो
  • घाटी
  • ढलान

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (combe)

نام

ای-میل

تبصرہ

combe

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone