تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cockpit" کے متعقلہ نتائج
cockpit کے لیے اردو الفاظ
cockpit کے اردو معانی
اسم
- مرغوں کی پالی
- اکھاڑا
- بعض ہوائی جہازوں میں ایک محدود جگہ جس میں ہوا باز یا مسافر کی بند نشست ہوتی ہے
- مرغوں کی لڑائی کے لیے پالی یا اکھاڑا
- وہ جگہ جہاں کشتی کا مقابلہ ہو یا ایسی جگہ جہاں کئی مقابلے اور لڑائیاں ہو چکی ہوں
- (جہاز رانی) کشتی میں نشیبی حصہ خصوصاً بجرے میں پتوار چلانے والوں کی کیبن کے عقب میں نشیبی حصہ
- میدان
- کھیت
- دنگل
- دنگل اکھاڑا
- جنگی جہاز
- طیارچی کی جگہ
cockpit के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- मुर्गों की पाली
- उखाड़ा
- बाअज़ हवाई जहाज़ों में एक महिदूद जगह जिस में हवाबाज़ या मुसाफ़िर की बंद नशिस्त होती है
- मुर्गों की लड़ाई के लिए पाली या उखाड़ा
- वो जगह जहां क्षति का मुक़ाबला हो या ऐसी जगह जहां कई मुक़ाबले और लड़ाईयां हो चुकी हूँ
- (जहाज़रानी) कश्ती में नशीबी हिस्सा ख़ुसूसन बजरे में पतवार चलाने वालों की केबिन के अक़ब में नशीबी हिस्सा
- मैदान
- खेत
- दंगल
- दंगल उखाड़ा
- जंगी जहाज़
- तयारची की जगह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cockpit)
cockpit
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔