تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"coca-cola" کے متعقلہ نتائج

coca-cola

تجارتی نام: ایک غیر الکحلی جھاگ دارمشروب جس میں بعض اوقات کولا کے بیجوں کی آمیزش کی جاتی ہے۔.

کوکْھ خالی ہونا

اولاد کا وفات پانا ، اولاد سے محروم ہوجانا.

خاقان کُلاہ

رک : خاقان معنی نمبر ۲ .

کولَہ

رک : کوئلہ.

کولا

کوئلا، کوئلہ

کولا ہونا

جَل کر سیاہ پڑ جانا ، کوئلے کی مانند ہوجانا.

کولَہ ہونا

کولا ہونا ، کوئلہ ہونا ، سیاہ پڑ جانا.

کولَہ اُٹھانا

قسم کھانے کا ایک طریقہ جس میں دہکتا ہوا انگارہ ہاتھ پر رکھ کر اپنی سچائی ظاہر کرتے ہیں ، انگارہ اٹھانا.

کولا اُترنا

کولہے کی ہڈی کا اپنی جگہ سے سرک جانا

کالا کولا

رک : کالا کوئیلا .

بھالُو کولا

لکڑ بگڑ، لکڑ بھگا، بھیڑیئے اور گیدڑ کی مخلوط نسل

کَڑھی میں کولا

اچّھی بات میں نقص ، اچھی چیز میں کوئی خرابی ، بے تکی بات کے لیے مستعمل.

ماں نارَنْگی باپ کولا بیٹا رَوشُ الدَّولَہ

کمینے کا شیخی مارنا ؛ نالائق والدین کے ہاں لائق اولاد ہونا، ادنیٰ والدین کی اولاد بڑائی کا دعویٰ کرے تو کہتے ہیں.

کُھل کَر قَہْقَہ لَگانا

کِھلکِھلا کے ہنسنا ، قہقہہ مار کر ہنسنا ، زور کی آواز سے ہنسنا.

کُھل کے قَہْقَہ لَگانا

کِھلکِھلا کے ہنسنا ، قہقہہ مار کر ہنسنا ، زور کی آواز سے ہنسنا.

coca-cola کے لیے اردو الفاظ

coca-cola

coca-cola کے اردو معانی

اسم

  • تجارتی نام: ایک غیر الکحلی جھاگ دارمشروب جس میں بعض اوقات کولا کے بیجوں کی آمیزش کی جاتی ہے۔.

coca-cola के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • तिजारती नाम: एक ग़ैर अलकहली झाग दार मशरूब जिस में बाअज़ औक़ात कोला के बीजों की आमेज़िश की जाती है।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (coca-cola)

نام

ای-میل

تبصرہ

coca-cola

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone