تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cob" کے متعقلہ نتائج

cob

لپائی کے لیے گیلی مٹّی ، گارا یا بھوسا ملی ہوئی مٹّی یا ملتانی مٹّی.

cobb

کوب کاری

سرزنش، جسمانی سزا، مارپیٹ، زد و کوب، تادیب، تنبیہ

cobia

کوبیا

کوبَہ

کُوٹنے کا ایک آلہ، تھاپی، درمٹ، موسل، موگری، لہر

کوباں

کوٹتا ہوا، پھوڑتا ہو، (عموماً بطور جزو دوم تراکیب میں مستعمل)

کوبا

(معماری) تھاپی، کوٹنے کا آلہ، موگری

کوبی

کُوٹنے کے معنی میں بطور لاحقۂ مستعمل

کوبَہ کاری

سرزنش، تادیب، تنبیہہ

کوبَہ کار

मोगरी से कूटनवाला, मार- पीट करनेवाला।

کوبَہ کاری کَرْنا

مار پیٹ کرنا، زد و کوب کرنا

کوبا کاری کَرْنا

خوب پیٹنا ، مار مار کے پلیتھن نکال دینا ، زد و کوب کرنا

cobra

کالا سانپ

coble

چپٹے پیندے کی ماہی گیری کی کشتی۔.

cobber

بول چال: آسٹرون ز ساتھی، رفیق۔.

cob کے لیے اردو الفاظ

cob

kɒb

cob کے اردو معانی

اسم

  • مکئی یا جوار کا بھٹا یا تکا
  • جوار کے بھٹے کا دانے دار وسطی حصہ
  • (برطانوی بولی) کوئی بھی گول ڈھیر یا چھوٹا تودہ
  • لیڈر یا سب سے اونچے عہدے پر فائز شخص
  • سکہ، خصوصاً آٹھ کا سکہ یا ہسپانوی پیسو
  • نر ہنس
  • چھوٹے پاؤں کا موٹا گھوڑا، خصوصاً ایسا ٹٹو جو مبالغہ آمیز شان سے چلتا ہو
  • عمارتی کام میں استعمال ہونے والا مٹی اور بھوسے کا گارا
  • گھان
  • ایک قسم کا ریٹھا
  • یابو
  • میانہ قد کا گھوڑا
  • ٹانگن
  • کوئلے کا گول ڈلا
  • عنکبوت
  • مکڑی
  • ٹٹو
  • گارا
  • کچی اینٹ
  • کوئلے کا ڈلا

اسم

  • (برطانوی بولی) مرغابی، خصوصاً سیاه پشت بڑی مرغابی، لارس میری نس (Larus marinus)

cob के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • मकई या ज्वार का भट्टा या तुक्का
  • ज्वार के भुट्टे का दानेदार वसती हिस्सा
  • (बर्तानवी बोली) कोई भी गोल ढेर या छोटा तोदाह
  • लीडर या सब से ऊंचे ओहदे पर फ़ाइज़ शख़्स
  • सिक्का, ख़ुसूसन आठ का सिक्का या हिसपानवी पेसू
  • नर हंस
  • छोटे पांव का मोटा घोड़ा, ख़ुसूसन ऐसा टट्टू जो मुबालग़ा आमेज़ शान से चलता हो
  • इमारती काम में इस्तिमाल होने वाला मिट्टी और भूसे का गारा
  • घान
  • एक किस्म का रीठा
  • याबू
  • मियानाक़द का घोड़ा
  • टांगन
  • कोइले का गोल डला
  • अन्कबूत
  • मकड़ी
  • टट्टू
  • गारा
  • कच्ची ईंट
  • कोइले का डला

संज्ञा

  • (बर्तानवी बोली) मुर्ग़ाबी, ख़ुसूसन सयाए पुश्त बड़ी मुर्ग़ाबी, लार्स मेरी नस (Larus marinus

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cob)

نام

ای-میل

تبصرہ

cob

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone