تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"coalesce" کے متعقلہ نتائج

coalesce

ضَم

coalescent

متحد

coalescence

ملاؤ

کالَسْکَہ

ہر طرف سے بند گھوڑا گاڑی جس میں داخلے کی کھڑکی پشت پر یا پہلو میں اور ہوا کی آمدورفت کے لیے دائیں بائیں دو روشندان ہوتے تھے، ڈاک گاڑی .

کِلاسِیکی مَوسِیقی

قدیم اور روایتی موسیقی جو ہیئت و آہنگ وغیرہ کے مخصوص نظام و معیارات کے مطابق ہو.

نِیم کِلاسِیکی

جو کسی حد تک قدیم اصولوں مبنی ہو.

cleanskin

آسٹر وہ جانور جو داغا نہ گیا ہو.

kolinsky

سائبیریا کا نیولا ، منک،جس کا سمور جاڑے میں بھورا ہوتا ہے ۔.

classic

اعلیٰ درجے کا

Coalsack

kolinski

convalesce

بیماری سے علاج کے بعد صحت بحال کرنا، قوت پکڑنا۔.

covalence

coalface

کوئلے کی کان میں کوئلے کی درشنی یا نظر آنے والی سطح۔.

coalesce کے لیے اردو الفاظ

coalesce

kəʊ.əˈles

coalesce کے اردو معانی

فعل لازم

  • متحد ہونا
  • جڑنا
  • ملنا
  • اکٹھا ہونا
  • یکجا ہونا
  • متفق ہونا
  • مل جانا
  • متصل ہونا
  • یکجان ہونا
  • مدغم ہونا
  • بہم آمیختہ ہونا: جسمانی طور پر ایک ساتھ نمو پانا
  • ملنا
  • ایک دوسرے میں ضم ہونا
  • ایک ہی جماعت، پارٹی، سماج، انجمن وغیرہ میں شامل ہونا
  • ایتلاف ہونا

فعل متعدی

  • جوڑ کر یا متحد کر کے ایک بنانے کا باعث ہونا

coalesce के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • मुत्तहिद होना
  • जुड़ना
  • मिलना
  • इकट्ठा होना
  • यकजा होना
  • मुत्तफ़िक़ होना
  • मिल जाना
  • मुत्तसिल होना
  • यकजान होना
  • मुदग़म होना
  • बहम आमेख़्ता होना: जिस्मानी तौर पर एक साथ निम्मो पाना
  • मिलना
  • एक दूसरे में ज़म होना
  • एक ही जमात, पार्टी, समाज, अंजुमन वग़ैरा में शामिल होना
  • ईतिलाफ़ होना

सकर्मक क्रिया

  • जोड़ कर या मुत्तहिद कर के एक बनाने का बाइस होना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (coalesce)

نام

ای-میل

تبصرہ

coalesce

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone