تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"Coalsack" کے متعقلہ نتائج

Coalsack

کالَسْکَہ

ہر طرف سے بند گھوڑا گاڑی جس میں داخلے کی کھڑکی پشت پر یا پہلو میں اور ہوا کی آمدورفت کے لیے دائیں بائیں دو روشندان ہوتے تھے، ڈاک گاڑی .

کِلاسِیکی مَوسِیقی

قدیم اور روایتی موسیقی جو ہیئت و آہنگ وغیرہ کے مخصوص نظام و معیارات کے مطابق ہو.

نِیم کِلاسِیکی

جو کسی حد تک قدیم اصولوں مبنی ہو.

کَسَک

ہلکا ہلکا درد، ٹیس، ہلکی تکلیف، چبھن، خلش

قَلَق

رن٘ج، الم، اندوہ، فكر

خالْصَہ

حکومت کا محکمہ محصولات کا دفتر، خزانہ

کَلسا

تانبے لوہے یا پیتل وغیرہ کا تنگ منھ کا بڑا گھڑا، گگرا، گاگر، کلس

کولْسا

' इंगनी '

کولْسَہ

سیاہ مرغ کی شکل کا ایک پرند جو رات کو درخت پر رہتا ہے اور دن کو مرغ کی طرح چُگتا پھرتا ہے یہ پہاڑوں پر رہتا ہے میدان میں کبھی نہیں آتا.

کَلْسَہ

رک : کَلسا .

کالَک

سیاہی، کلون٘س

خَلَّاق

تخلیق کی غیر معمولی قدرت والا، بہت پیدا کرنے والا، اللہ تعالی کا صفاتی نام

قَلَق رَہْنا

رنج یا افسوس رہنا

کَلْپاک

قلپاق نامی تورانی ٹوپی جو آذربائجان و کوہ قاف میں پاپاغ یا پاپاخ کہلاتی ہے.

Coalsack کے لیے اردو الفاظ

Coalsack

Coalsack کے اردو معانی

اسم

  • (فلکیات) کہکشاں کے کئی تاریک گوشوں میں سے ایک، خصوصاً وہ تاریک حصہ جو مجمع الکواکب دجاجہ میں شمالی صلیب کے قریب ہے اور دوسرا وہ تاریک حصہ جو جنوبی صلیب اور مجمع الکواکب عقدہ کے قریب واقع ہے

Coalsack के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • (फ़लकियात) कहकशां के कई तारीक गोशों में से एक, ख़ुसूसन वो तारीक हिस्सा जो मजमा अलकवा कब दजाजा में शुमाली सलीब के क़रीब है और दूसरा वो तारीक हिस्सा जो जुनूबी सलीब और मजमा अलकवा कब अक़दा के क़रीब वाक़्य है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (Coalsack)

نام

ای-میل

تبصرہ

Coalsack

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone