تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"classified" کے متعقلہ نتائج
classified کے لیے اردو الفاظ
classified کے اردو معانی
صفت
- درجه بند
- زمرہ بند
- مخصوص
- تصنیف شدہ
- درجوں میں ترتیب دیا ہوا یا درجوں میں تقسیم کیا ہوا
- خفیہ، مثلاً سرکاری دستاویز جسے دفاع و سلامتی کی بنا پر خفیہ رکھنے کی ہدایت کی جائے یا خفیہ قرار دیا جائے
- جماعت بند
- قسم وار
- قسم بند
- صنف وار
اسم
- مطبوعات کا وہ حصہ جس میں زمروں میں ترتیب دیے ہوئے اشتہار ہوں
- زمرہ اشتہارات
classified के देवनागरी में उर्दू अर्थ
विशेषण
- दर्जे बंद
- ज़मुरा बंद
- मख़सूस
- तसनीफ़ शूदा
- दर्जों में तर्तीब दिया हुआ या दर्जों में तक़सीम क्या हुआ
- खु़फ़ीया, मसलन सरकारी दस्तावेज़ जिसे दिफ़ा-ओ-सलामती की बना पर खु़फ़ीया रखने की हिदायत की जाये या खु़फ़ीया क़रार दिया जाये
- जमात बंद
- क़िस्म वार
- क़िस्म बंद
- सिनफ़ वार
संज्ञा
- मतबूआत का वो हिस्सा जिस में ज़मरों में तर्तीब दिए हुए इश्तिहार हूँ
- ज़मुरा इश्तिहारात
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (classified)
classified
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔