تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"کِلاس لینا" کے متعقلہ نتائج

کِلاس لینا

طلبا کی جماعت کو درس دینا ، پڑھانا.

سَر پَر اَللہ کا کَلام لینا

قرآن کی قسم کھانا.

کَہْلا لینا

اقرار کرا لینا، اقرار لینا

کیا کا کِیا سَمَجْھ لینا

اور ہی کچھ سمجھنا ، غلط مفہوم لینا ، غلط معنی پہنانا.

کِواڑ کی آڑْ لینا

بہانہ کرنا ، عُذر تراشنا ، کنیانا.

کَلّا نَہ لَگنا

not to have an advantage

کَلّا بَہ کَلّا لَڑْنا

دو بدو لڑنا، برابری کے ساتھ مقابلہ کرنا

کَلام مُنہ پَر لانا

زبان سے کہنا .

کَلّہ بَکَلّہ لَڑنا

۔(ف) مونث۔ کلاہ کا مخفف۔ دیکھو قُلَّہ شجر کا۔

کَلَّہ بَہ کَلَّہ لَڑْنا

آمنے سامنے ہو کر جنگ کرنا

کِلول میں غُلَّہ لَگْنا

عین مزے میں کھنڈت ہونا ، عیش میں خلل آنا ، رنگ میں بھنگ پڑنا.

ہَوا کِھلا لانا

سیر کرا آنا ، تفریح کرانا ۔

نامَہ کُھلا لانا

موت کی خبر لانا (پہلے دستور تھا کہ موت کی خبر کا خط کھلا بھیجتے تھے)

جَبْ ہَاتْھ میں لِیا کاسَہ تو روٹْیوں کا کِیا سانسا

جب بے غیرتی اختیار کی تو روٹی کی کیا کمی

بھانْڈوں کے ساتھ کھیتی کِیا گا بَجا سَب اُنِھیں نے لِیا

ایسے لوگوں کے ساتھ کسی کام میں ساجھی ہونا جو نکمے ہوں سخت نقصان دہ ہے وہ کام بھی نہیں کرتے اور سب کچھ کھا پی جاتے ہیں

اردو، انگلش اور ہندی میں کِلاس لینا کے معانیدیکھیے

کِلاس لینا

class lenaa•क्लास लेना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

کِلاس لینا کے اردو معانی

  • طلبا کی جماعت کو درس دینا ، پڑھانا.

Urdu meaning of class lenaa

  • Roman
  • Urdu

  • talabaa kii jamaat ko daras denaa, pa.Dhaanaa

क्लास लेना के हिंदी अर्थ

  • छात्रों की कक्षा को पढ़ाना, सिखाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (کِلاس لینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

کِلاس لینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone