تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"clash" کے متعقلہ نتائج

clash

اختلاف کرنا

class

دَفْعَہ

classy

بول چال: برتر، افضل وضعدار.

clasher

clashing

ٹکر

کِلاس لینا

طلبا کی جماعت کو درس دینا ، پڑھانا.

خُلُوص

حقیقی محبت، سچا لگاؤ، دلی تعلق، اخلاص، صداقت، پاکیزگی

خَلِش

چبھن، کھٹک

قَلّاش

لچّا، لفنگا، بے غیرت

کَلِیسا

عیسائیوں کا عبادت خانہ، گرجا گھر، قوم نصاریٰ کا معبد، گرجا

کَلِیسِیا

۱. عیسائیوں کی دینی جماعت مریم کے بُت کو پوجتی ہے .

کَلِیسائی

کلیسا سے منسوب یا متعلق، نصرانی، عیسائی، کلیسا کا ماننے والا

خُلاصا

رک : خلاصہ .

خُلاصے

Synopsis, summary

خُلاصَہ

۳. (i) مفصّل .

clash کے لیے اردو الفاظ

clash

klæʃ

clash کے اردو معانی

فعل لازم

  • بلند اور تند شور ہونا
  • شور کے ساتھ ٹکرانا
  • جھنجھنانا
  • متصادم ہونا
  • اتفاق نہ ہونا، اختلاف ہونا یا غیر متفق ہونا
  • کھیل یا لڑائی میں جسمانی طور پر حملہ آور ہونا یا جھپٹنا (خصوصاً ان معنوں میں clash کے بعد with کا لاحقہ آتا ہے)
  • رنگوں کا ایک دوسرے سے میل نہ کھانا یا ایسی نا مناسبت ہونا جو آنکھوں کو بری لگے
  • کھٹکھٹانا
  • ٹکرانا
  • تصادم ہونا
  • آڑ ہونا
  • مزاحم ہونا
  • حائل ہونا
  • سدراہ ہونا یا بننا
  • ٹکر ہونا
  • لڑنا
  • کھٹ پٹ ہونا

فعل متعدی

  • گونجدار آواز کے ساتھ ٹکرانا
  • روکنا
  • ٹکر کھانا

اسم

  • تصادم
  • ٹکر
  • جھنکار
  • ٹھنٹھناہٹ
  • ٹکرانے کی تند آواز جو عموماً دھات کی ضرب سے پیدا ہوتی ہے
  • تصادم یا ٹکراؤ، خصوصاً پر شور تصادم
  • لڑائی
  • جھگڑا
  • نظریے یا مفاد کا اختلاف یا ٹکراؤ
  • کھٹا کھٹ
  • کھچا کھچ
  • چقا چق

clash के देवनागरी में उर्दू अर्थ

अकर्मक क्रिया

  • बुलंद और तुंद शोर होना
  • शोर के साथ टकराना
  • झनझनाना
  • मुतसादिम होना
  • इत्तिफ़ाक़ ना होना, इख़तिलाफ़ होना या ग़ैर मुत्तफ़िक़ होना
  • खेल या लड़ाई में जिस्मानी तौर पर हमला आवर होना या झपटना (ख़ुसूसन अनुमानों में clash के बाद with का लाहिक़ा आता है
  • रंगों का एक दूसरे से मेल ना खाना या ऐसी ना मुनासबत होना जो आँखों को बरी लगे
  • खटखटाना
  • टकराना
  • तसादुम होना
  • आड़ होना
  • मुज़ाहम होना
  • हाइल होना
  • सदराह होना या बनना
  • टक्कर होना
  • लड़ना
  • खटपट होना

सकर्मक क्रिया

  • गूंजदार आवाज़ के साथ टकराना
  • रोकना
  • टक्कर खाना

संज्ञा

  • तसादुम
  • टक्कर
  • झनकार
  • ठनठनाहट
  • टकराने की तुंद आवाज़ जो उमूमन धात की ज़रब से पैदा होती है
  • तसादुम या टकराओ, ख़ुसूसन पुरशोर तसादुम
  • लड़ाई
  • झगड़ा
  • नज़रिए या मुफ़ाद का इख़तिलाफ़ या टकराओ
  • खटाखट
  • खचाखच
  • चक़ाचक़

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (clash)

نام

ای-میل

تبصرہ

clash

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone