تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"cinematograph" کے متعقلہ نتائج
cinematograph کے لیے اردو الفاظ
cinematograph کے اردو معانی
اسم
- سنیما ٹو گراف: وہ مشین جو پردے پر تیزی سے یکے بعد دیگرے تصویروں کا عکس ڈالتی ہے جس کے باعث تصویر میں حرکت کرتی نظر آتی ہیں
- وہ مشین یا کیمرا جس سے متحرک تصویریں کھینچی جاتی ہیں
- حرکت نگار
- سینما مشین
- متحرک تصویر نما
فعل متعدی
- سینماٹوگراف کے ذریعہ (تصویروں کا منظر) دہرانا
cinematograph के देवनागरी में उर्दू अर्थ
संज्ञा
- सिनेमा टू ग्राफ़: वो मशीन जो पर्दे पर तेज़ी से यके बाद दीगरे तस्वीरों का अक्स डालती है जिस के बाइस तस्वीर में हरकत करती नज़र आती हैं
- वो मशीन या कैमरा जिस से मुतहर्रिक तस्वीरें खींची जाती हैं
- हरकत निगार
- सिनेमा मशीन
- मुतहर्रिक तस्वीर नुमा
सकर्मक क्रिया
- सीनमाटोगराफ़ के ज़रीया (तस्वीरों का मंज़र) दुहराना
تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
تازہ ترین بلاگ
رائے زنی کیجیے (cinematograph)
cinematograph
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔