تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"cimmerian" کے متعقلہ نتائج

cimmerian

باشندگانِ ظُلمت

کامْرانی

کامران ہونا، مقصد وری، کامیابی، دستیابی

قُمْرِیاں

بوتر یا فاختہ کی قسم کا ایک طوق دار پرند جس کی آواز بہت گونج دار ہوتی ہے، یہ عام طور پر سفید مائل یعنی خاکستری رنگ کا ہوتا ہے، شعرأ اسے سرو کا عاشق قرار دیتے ہیں، مشہور پرند جس کی بولی کو کُوکُو کہا جاتا ہے اور حق سِرّۂ سے تعبیر کیا جاتا ہے

خماریں

خُمار، سابقہ دور کی باقی ماندہ حالت یا چیز، شراب پینے کے نتیجے میں اعضا شکنی

کامْراں

کامیاب، بادشاہ، خوش نصیب، مقصد کو پالینے والا

کَمِیدانی

کمیدان کا عہدہ یا کام .

کُمْھارنی

رک : کُمْھاری .

کُمُدْنی

۱. کنولوں کے پھولوں کا گُچّھا ، کنول کے پھول .

خَمِیدَنی

fit to be bent

کَمُودَنی

کنول کی ایک قسم جو دن میں مُرجھا جاتا ہے

خُمارِینَہ

رک : خماری (ب) .

کامَدھیں

(ہندو) اندر کی گائےئ جس کے لیے کہا جاتا ہے کہ اس سے جو کچھ طلب کرتے مہیا کرتی ؛ (مجازاً) دودھیل گائے .

کَمیرَنی

رک : کمیرن معنی نمبر ۲.

کامْران

جو اپنے مقصد میں کامیاب ہو گیا ہو، کامیاب، خوش نصیب، خوش قسمت

کَمیرَن

خا کروہوں کی پیش دست ، بھنگن .

cimmerian کے لیے اردو الفاظ

cimmerian

cimmerian کے اردو معانی

اسم

  • باشندگان ظلمت
  • دیو مالائی یا اساطیری لوگ جو حسب روایت ایسے مقامات پر رہتے ہیں جہاں سورج نہیں نکلتا اور مستقل اندھیرا رہتا ہے

صفت

  • ظلمت باشوں کے متعلق
  • بہت تاریک

cimmerian के देवनागरी में उर्दू अर्थ

संज्ञा

  • बाशिंदगान ज़ुल्मत
  • देवमालाई या असातीरी लोग जो हसब रिवायत ऐसे मुक़ामात पर रहते हैं जहां सूरज नहीं निकलता और मुस्तक़िल अंधेरा रहता है

विशेषण

  • ज़ुल्मत बाशों के मुताल्लिक़
  • बहुत तारीक

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (cimmerian)

نام

ای-میل

تبصرہ

cimmerian

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone