تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چِیُوْنٹا" کے متعقلہ نتائج

چِیُوْنٹا

چیون٘ٹی کی قسم، چیون٘ٹی سے بڑا کیڑا جو لال اور بھورے رن٘گ کا اور شکل و صورت میں چیون٘ٹی کی طرح ہوتا ہے

کالا چِیُوْنٹا

چیونٹے کی ایک قسم جس کا رنگ کالا ہوتا ہے، مکوڑا

چِیونٹے

رک : چیون٘ٹی = چوٹی

چُیونٹی

حشرات الارض میں سے ایک چھوٹا سا کیڑا جس کے چھوٹے چھوٹے پیر ہوتے ہیں چیونٹی بہت تیزی سے دوڑتی ہے یہ رن٘گ میں سیاہ بھوری اور لال ہوتی ہے اس کی قوت شامہ بہت تیز ہوتی ہے

چِینٹا

چیونٹا

چُونٹا

چیون٘ٹا، چمٹا، بڑی چیونٹی، بڑی کالی چیونٹی، چیون٘ٹی کی قسم ، چیون٘ٹی سے بڑا کیڑا جو لال اور بھورے رن٘گ کا اور شکل و صورت میں چیون٘ٹی کی طرح ہوتا ہے

چِیُوْنٹی شیر

ایک طرح کے حشرے (یہ لمبے اور نلکی دار جبڑے رکھتے ہیں اور زمین میں گڑھے بنا کر چیون٘ٹیاں پکڑ لیتے ہیں پھر ان میں اپنے جبڑے داخل کرکے ان کا خون وغیرہ چوس لیتے ہیں) .

چِیُوْنٹی کا گَھر

چیون٘ٹی کا سوراخ اور بل

چِیُوْنٹی دَل

چیون٘ٹیوں کی فوج، مجمع، بھیڑ، کسی فارغ البال شخص کا ایسا سامان کرنا کہ جس کا انجام بربادی ہو

چِیُوْنٹی کے پَر ہونا

شامت آنا، موت کا وقت قریب آنا

چِیُوْنٹی کے پَر لَگْنا

شامت آنا، موت کا وقت قریب آنا

چِیُوْنٹی کا بِل

چیون٘ٹی کا سوراخ اور گھر

چِیُوْنٹی کے پَر نِکَلْنا

شامت آنا، موت کا وقت قریب آنا

چِیُوْنٹی خور

ایک جانور جو چیون٘ٹیاں کھاتا ہے ، اس کے منھ میں ایک لمبی چون٘چ کی طرح ایک نلی ہوتی ہے اور اس میں لمبی زبان ہوتی ہے جس کو وہ جس طرف چاہتا ہے موڑ لیتا ہے اور اس پر لعاب بھی ہوتا ہے جس سے چیون٘ٹیاں وغیرہ فوراً چپک جاتی ہیں .

چِیُوْنٹی چَلی پَراگ نَہانے

اپنی حیثیت سے بڑھ کر کام کرنے کی موقع پر مستعمل.

اردو، انگلش اور ہندی میں چِیُوْنٹا کے معانیدیکھیے

چِیُوْنٹا

chyuu.nTaa•च्यूँटा

وزن : 122

موضوعات: حشرات

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

چِیُوْنٹا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • چیون٘ٹی کی قسم، چیون٘ٹی سے بڑا کیڑا جو لال اور بھورے رن٘گ کا اور شکل و صورت میں چیون٘ٹی کی طرح ہوتا ہے

Urdu meaning of chyuu.nTaa

  • Roman
  • Urdu

  • chyuu.nTii kii qasam, chyuu.nTii se ba.Daa kii.Daa jo laal aur bhuure rang ka aur shakl-o-suurat me.n chyuu.nTii kii tarah hotaa hai

English meaning of chyuu.nTaa

Noun, Masculine

  • large black or red ant

च्यूँटा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • च्यूँटी की क़िस्म, च्यूँटी से बड़ा कीड़ा जो लाल और भूरे रंग का और शक्ल-ओ-सूरत में च्यूँटी की तरह होता है

چِیُوْنٹا کے مترادفات

چِیُوْنٹا سے متعلق دلچسپ معلومات

چینوٹا/چیونٹا عام طور پر زبانوں پر بروزن فع لن ہے، لیکن دہلی میں بر وزن فاعلن بولتے ہیں۔اسے دہلی کا علاقائی تلفظ کہنا چاہئے۔’’چینٹا‘‘ بر وزن فع لن بھی رائج ہے۔پورب میں ’’چونٹا‘‘ بروزن فع لن بھی سنا جاتا ہے۔ اسے پورب کا مقامی تلفظ کہنا چاہئے۔املا کے اعتبار سے ’’چیونٹا‘‘آج کل زیادہ رائج ہے۔ چینوٹی/چیونٹی دہلی میں بر وز ن فاعلن بولتے ہیں، لیکنیہ تلفظ دہلی کا علاقائی تلفظ ہے۔ عام بول چال میںیاے مخلوط کے ساتھ بر وزن فع لن ہے۔ ’’چینٹی‘‘ بر وزن فع لن بھی بولتے ہیں۔ پورب میں ’’چونٹی‘‘ بر وزن فع لن بولتے ہیں۔ میر نے بھی باندھا ہے ؎ ہم عاجزوں کا کھونا مشکل نہیں کچھ ایسا کچھ چونٹیوں کو لے کر پائوں تلے مل ڈالا لیکن اب یہ تلفظ پورب کا علاقائی تلفظ ہی کہا جائے گا۔اس لفظ کا ایک املا ’’چیونٹی‘‘ بھی ہے، بر وزن فع لن۔املا کے اعتبار سے ’’چیونٹی‘‘ ان دنوں زیادہ رائج ہے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چِیُوْنٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

چِیُوْنٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone