تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تِکُھونٹا" کے متعقلہ نتائج

تِکُھونٹا

مثلث تین کونے والا، سہ گوشہ

تِکُھونٹ

تین پہلوؤں والی شکل، مثلث

تِکُھونٹ ناپ

علم مثلث

کَھڑے کونے کا تِکُھونٹ

مثلث قائم الزاویہ.

چُھٹ کونْیا تِکُھونْٹ

(ہندسہ) مثلث حادۃ الزاویہ ، سکڑے کونے کا تکون .

چُھٹ کونْیا تِکُھنْٹ

(ہندسہ) مثلث حادۃ الزاویہ ، سکڑے کونے کا تکون .

تھانْٹا

ٹھنڈا ؛ خوش

تانٹا

طعن تشنیع ، طعنہ ، ٹھٹھا ، مذاق .

تاوْنا

رک : تانا ؛ تاؤنا.

تِکونا

مثلث تین کونے والا، سہ گوشہ

تِکونیا

تکونہ، مثلث تین کونے والا، سہ گوشہ

تَراوِنْدَہ

مترشح، ٹپکنے والا.

تِرْکُھونٹی

(معماری) ہموار سطح یا طولی ڈھال کے نشان دینے میں استعمال کیا جانے والا ایک آلہ جس کی شکل T جیسی ہوتی ہے.

تھونٹی

تھونٹ (رک) سے منسوب یا متعلق .

تُھونِیا

(آب پاشی) ڈھیکلی کی دونوں اڑواڑ جو عمودی کھڑی ہوتی ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں تِکُھونٹا کے معانیدیکھیے

تِکُھونٹا

tikhuu.nTaa• तिखूँटा

وزن : 122

  • Roman
  • Urdu

تِکُھونٹا کے اردو معانی

صفت

  • مثلث تین کونے والا، سہ گوشہ

Urdu meaning of tikhuu.nTaa

  • Roman
  • Urdu

  • masals tiin kone vaala, sahi gosha

English meaning of tikhuu.nTaa

Adjective

  • triangular, trigonal, deltoid

तिखूँटा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • जिसके या जिसमें तीन कोने (खूँट) हों, तिकोना, तीन कोने का, तिकोनवा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

System.Collections.Generic.List`1[RekhtaDictionary.Models.RDWordItem]

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تِکُھونٹا)

نام

ای-میل

تبصرہ

تِکُھونٹا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone