تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"چُورَن کَھنڈ" کے متعقلہ نتائج

چُرَن

رک: چُورن.

چُر٘نے

ایک قسم کے باریک سفید کیڑے جو بچوں کے پیٹ میں پڑ جاتے ہیں جو دھاگے کی مانند ہوتے ہیں، چُنچُنے

چُرْنا

چُرانا کا لازم، چوری ہوجانا، چرایا جانا

چُر٘نے لَگ٘نا

پیٹ سے کیڑے نکلنا، تکلیف ہونا، برا لگنا، ناگوار گزرنا

چُورَن

(طب) مختلف قسم کے نمک کالی مرچ اور دیگر ادویات کا سفوف جو بد ہضمی کے علاج کے لیے اطبا تیار کرتے ہیں، پھٹکی، چٹکی

چُورْن

(طب) مختلف قسم کے نمک کالی مرچ اور دیگر ادویات کا سفوف جو بد ہضمی کے علاج کے لیے اطبا تیار کرتے ہیں، پھٹکی، چٹکی

چُورَن مِرْچَن

چورن ، کھٹا میٹھا چورن.

چُورَن کَھنڈ

اینٹ یا پھتر کا ٹکڑا، سنگریزہ، کنکر

چُرَنْدَم خُرَنْدَم کَرنا

کھاپی جانا، خوردبرد کرنا.

چُرَندَم خُورَندَم کَر جانا

eat and drink

چُورَن والا

چورن بیچنے والا (جو چورن بیچنے کے لیے طرح طرح کے جملے بولتا ہے)

چُرَنْدم خُرَنْدَم

کھانا پینا

چُورْنا

ٹکڑے ٹکڑے کر کے گھی دودھ یا کسی سیال چیز میں ڈال کر تر کرنا

دُنِیا روٹی ہے اَور مَذْہَب چُورَن

عام طور پر لوگ دنیا کے پرستار ہوتے ہیں اور مذہب کو برائے نام مانتے ہیں ، دنیا میں کامیابی کے لئے مذہب کا نام بھی لیتے رہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں چُورَن کَھنڈ کے معانیدیکھیے

چُورَن کَھنڈ

chuuran-kha.nDचूरण-खंड

  • Roman
  • Urdu

چُورَن کَھنڈ کے اردو معانی

سنسکرت، ہندی - اسم، مذکر

  • اینٹ یا پھتر کا ٹکڑا، سنگریزہ، کنکر

Urdu meaning of chuuran-kha.nD

  • Roman
  • Urdu

  • i.inT ya fitar ka Tuk.Daa, sanagriizaa, kankar

English meaning of chuuran-kha.nD

Sanskrit, Hindi - Noun, Masculine

  • the small pieces of bricks and stones, pebble, pebble stone
  • limestone nodule

चूरण-खंड के हिंदी अर्थ

संस्कृत, हिंदी - संज्ञा, पुल्लिंग

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چُرَن

رک: چُورن.

چُر٘نے

ایک قسم کے باریک سفید کیڑے جو بچوں کے پیٹ میں پڑ جاتے ہیں جو دھاگے کی مانند ہوتے ہیں، چُنچُنے

چُرْنا

چُرانا کا لازم، چوری ہوجانا، چرایا جانا

چُر٘نے لَگ٘نا

پیٹ سے کیڑے نکلنا، تکلیف ہونا، برا لگنا، ناگوار گزرنا

چُورَن

(طب) مختلف قسم کے نمک کالی مرچ اور دیگر ادویات کا سفوف جو بد ہضمی کے علاج کے لیے اطبا تیار کرتے ہیں، پھٹکی، چٹکی

چُورْن

(طب) مختلف قسم کے نمک کالی مرچ اور دیگر ادویات کا سفوف جو بد ہضمی کے علاج کے لیے اطبا تیار کرتے ہیں، پھٹکی، چٹکی

چُورَن مِرْچَن

چورن ، کھٹا میٹھا چورن.

چُورَن کَھنڈ

اینٹ یا پھتر کا ٹکڑا، سنگریزہ، کنکر

چُرَنْدَم خُرَنْدَم کَرنا

کھاپی جانا، خوردبرد کرنا.

چُرَندَم خُورَندَم کَر جانا

eat and drink

چُورَن والا

چورن بیچنے والا (جو چورن بیچنے کے لیے طرح طرح کے جملے بولتا ہے)

چُرَنْدم خُرَنْدَم

کھانا پینا

چُورْنا

ٹکڑے ٹکڑے کر کے گھی دودھ یا کسی سیال چیز میں ڈال کر تر کرنا

دُنِیا روٹی ہے اَور مَذْہَب چُورَن

عام طور پر لوگ دنیا کے پرستار ہوتے ہیں اور مذہب کو برائے نام مانتے ہیں ، دنیا میں کامیابی کے لئے مذہب کا نام بھی لیتے رہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (چُورَن کَھنڈ)

نام

ای-میل

تبصرہ

چُورَن کَھنڈ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone